English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Offline storage | Noun | آف لائن سٹوریج ۔ ایک سٹوریج ۔ ایک سٹوریج ریسورس ، جیسا کہ ایک ڈسک جو سسٹم کے لیے فی الحال دستیاب نہ ہو ۔ |
| Offload | Verb | تمسکات یا حصص کا بڑی مقدار میں فروخت کر ڈالنا ۔ |
| Offloaded | Verb | چھٹکارا حاصل کیا ۔ |
| Offpeak | جس وقت بھیڑ بھاڑ کم ہو ۔ | |
| Offpeak ind | Adjective | ٹریفک کا دبائو کم ہونے کے اوقات ۔ |
| Offprint | Noun | آف پرنٹ ۔ضِمنی طبع ۔ ضِمنی طور پر چھاپنا ۔ |
| Offscouring | Noun | نجاست ۔ فضلہ ۔ غلاظت ۔ ایسا شخص جو اچھوت ہو ۔ |
| Offset | Noun | چھپائی کا ایک طریقہ ۔ آفسٹ چھپائی ۔ |
| Offset lithography | Noun | آفسٹ چھپائی ۔ عکسی سنگی طباعت ۔ کسی چیز کو چھاپنا ۔ |
| Offset machine | Noun | طباعت ۔عکسی مشین |
| Offset pipe | Noun | نل جس میں موڑ لگا ہو |
| Offset printer | Noun | طباعت ۔ عکسی طابع |
| Offset process | Noun | عکسی چھپائی کا طریقہ ۔ لیتھو کی چھپائی کا ایک طریقہ جس میں پتھر کی بجاۓ ربر کا استعمال ہوتاہے |
| Offset sheet | Noun | وہ تختہ جس کی روشنائی گیلی ہو اور جس سے ورق گندہ ہو جاۓ |
| Offset staff | Noun | بیرونی عمود کو ناپنے والی چھڑی یا بانس |
| Offshoot | Noun | شاخ ۔ ٹہنی ۔ تنے سے پھوٹنے والی بغلی کوئیل ۔ |
| Offshore | Adjective | ساحل سے دور جاتا ہوا ۔ سمندر میں ۔ |
| Offside | Noun | پرلی طرف ۔ |
| Offsider | Noun | ساتھی ۔ شریک ۔ مدد گار ۔ نائب ۔ |
| Offspring | Noun | اخلاف ۔ آل ۔ اولاد ۔ بچہ یا بچے ۔ نسل ۔ |
| Offstage | Verb, Adjective | اسٹیج سے دُور ۔ تماشائیون کی نظر سے پرے یا اوجھل ۔ |
| Ofline | Noun | قلبی خاکہ |
| Ofr love or money | کسی طرح بھی ۔ بزر یا بزاری ۔ | |
| Oft | Adverb | شاعری ۔ یمعنی کا مرخم ۔ |
| Oft counting makes good friends | Idiom | دوستوں کا خیال رکھا جاۓ تو دوستی برقرار رہتی ہے ۔ |
| Oft times | اکثر اوقات ۔ اوقات ۔ بارہا ۔ متعدد بار ۔ | |
| Often | Adverb | بارہا ۔ اکثر ۔ |
| Often a great man comes forth from a humble cottage | Idiom | لعل گدڑیوں میں بھی ہوتے ہیں ۔ بعض اوقات کیچڑ سے بھی ہیرا نکل آتا ہے ۔ |
| Often and little eating makes a man fat | Idiom | تھوڑا تھوڑا بار بار کھانا انسان کو موٹا بنا دیتا ہے ۔ |
| Often and often | Adjective | بارہا ۔ ان گنت بار |