English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Offertoy sentences Noun قربانی کی دعا ۔
Offhand Adverb وقت کے وقت ۔ تیاری کے بغیر ۔ بے ساختہ ۔ سرد مہری سے ۔ غور کے بغیر ۔
Offhandedlyoffhanded
Offhandedness Noun ہدایت ۔ پُر جستگی ۔ مشورہ ۔ رائے ۔
Offica Noun اسامی ، عہدہ ، منصب ، کام یا خدمت ، دفتر ، کلیسائے انگلستان کی صبح وشام کی دُعا ۔
Offical Adjective عُہدہ دار ، سرکاری ، ملازم سرکار ، عہدہ یا خدمت کے متعلق ، عہدہ دارانہ ۔
Officate Verb عارضی کام کرنا ۔ قائم مقامی کرنا ۔ فرائض سر انجام دینا ۔
Office عہدہ ۔ دفتر ۔
Office accom modation دفتر کے لیے کمرہ جات ۔
Office accommodation Adjective کمرہ جات برائے دفاتر ۔
Office automation Noun آفس آٹومیشن ۔ کمپیوٹرز ، موڈیمز اور فیکس مشینوں جیسے الیکٹرونک اور کمیونیکیشنز آلات اور ان سے وابستہ کسی سافٹ ویئر کا ایسا استعمال جن سے آفس کے افعال انسانی کی بجائے میکانکی عمل کے ذریعے انجام دیے جائیں ۔
Office bearer Noun افسر ۔عہدہ دار
Office bearer Noun افسر ۔عہدہ دار
Office block Noun دفاتر کے لیے مخصوص عمارت ۔
Office boy Noun چپڑاسی ۔ دفتر کا کام کرنے والا ۔ فاصد ۔
Office copicr دفتر میں نقول تیار کرنے والی مشین ۔
Office copier Adjective تمسکات کی نقل تیار کرنے والی مشین ۔
Office copy آفس کمپنی ۔
Office expenses Adjective دفتری مصارف ۔
Office expenses account Noun دفتر خرچ کا بہی کھاتا ۔
Office for the dead Noun نماز جنازہ ۔ فاتحہ خوانی ۔ مردے کے ایصال ثواب کےلیے دُعا
Office function has been over Phrase دفتر کا پروگرام ختم ہو چکا ہے
Office holder Noun عہدے دار ۔
Office hours اوقات کار ۔
Office machinery دفتر میں ہر قسم کی مشینری مثلاً ٹائپ رائٹر حساب کار وغیرہ ۔
Office maintenance account حساب مصارف دفتر ۔
Office manager منتظم دفتر جس کی تحویل میں ادارے کا تمام ریکارڈ ہوتا ہے ۔
Office of arms Noun برطانوی ادارہ نسبیات یا دوسرے مُمالک کا ایسا ہی ادارہ ۔
Office of baptism Noun بپتسا کے وقت کی دعا ۔ دعاۓ بپتسا
Office of issue دفتر اجراء ۔