English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Offensive alliance Noun مجادلانہ اتحاد ۔
Offensive breath Noun طب بدبودار سانس ۔ بدبوئی سانس
Offensive expansion Noun متعفن بلغم
Offensive smell Adjective بد بُو ۔ ناگوار بُو ۔
Offensive to taste Adjective بد ذائقہ ۔ بد مزہ ۔
Offensive to the ear Noun کان کو ناخوشگوار لگنے والی آواز ۔
Offensive weapon Adjective جار حانہ ہتھیار ۔ جارحانہ اسلحہ ۔
Offensively Adverb ناگوار طریقے سے ۔ جارحانہ طریقے سے ۔
Offensiveness Noun ناگواری ۔ جارحیت ۔ بُرائی ۔ گستاخی ۔ دل ازاری ۔
Offensivness Noun گستاخانہ انداز میں ۔ توہین آمیز انداز میں
Offer Noun تجویز ۔ پیشکش ۔ نیلام کی بولی ۔
Offer ed price Adjective ایجابی قیمت ۔
Offer for sale stk Verb بولی لگانا قیمت یا ادائیگی کے طور پر فروخت کے لیے پیش کرنا ۔
Offer not the pear to him that gave the apple Idiom جِس کو ضرورت نہیں اس کو دینے کا کیا فائدہ ؟
Offer of amends law Adjective کسی نقصان یا چوٹ وغیرہ کی تلافی کے لیے معاوضہ کی پیش کش ۔
Offer of marriage شادی کا پیغام ۔
Offer prayer and recite the holy quran for some time Phrase نماز پڑھتا ہوں اور تھوڑی دیر قرآن پاک پڑھتا ہوں ۔
Offer price ایجابی قیمت ۔
Offer your condolences Verb کسی کی وفات پر رسمی طور پر ہمدردی کا اظہار کرنا ۔
Offer your seat to an older person Phrase اپنی سیٹ بڑی عمر کے شخص کو دے دیں
Offered Verb پشکش کی ۔
Offeree law Adjective وہ شخص جسے پیش کش کی جائے ۔
Offererofferor
Offering Noun پیشکش ۔ چڑھاوا ۔ قربانی ۔ نذر ۔ جو پیش کیا جائے ۔
Offeror law Adjective پیش کش کرنے والا ۔
Offertorial Adjective نذری ۔ چڑھاوے کا ۔ نذر کا ۔ قربانی کا ۔ صدقے کا ۔
Offertory Noun قربانی ۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی ۔ چڑھاوا ۔ صدقہ ۔ قربان کرنا ۔
Offertory money Noun عشاۓ ربانی یا کسی بھی مذہبی رسمکی ادائی کے موقع پر جمع کیا ہوا چندا
Offertory sentences Noun کتاب مُقّدس کے وہ جملے یا آیات جو عشاۓ ربانی کے موقع پر پڑھے جاتے ہیں ۔
Offertoy money Noun عشائے ربانیا کسی بھی مذہبی رسم کی ادائی کے موقع پر جمع کیا ہوا چندہ ۔