English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Offbeat Noun کوئی ثانوی تال جو نمایاں نا ہو ۔ غیر معمولی ۔ غیر روایتی ۔
Offcastcastoff
Offcut Noun لکڑی کی چھپٹی ، چھیلن ، کاغذ کی کترن ۔
Offence Noun ضرر ، آزار ، اِیذا ، ملال ، جُرم ، تقصیر ، بد عنوانی ، خلاف ورزی ، جارحانہ عمل ۔
Offence against person جرائم متعلق بالذات ۔ جرم بر ذات شخص ۔
Offence against property جرائم خلاف جائیداد ۔
Offence capital جرائم قابل سزائے موت ۔
Offence cognate جرم معمولی جو بڑے جرم کے ساتھ ہو ۔
Offence continuing جرم جاریہ ۔ جرم مسلسل ۔
Offence graded ایک ہی جرم جو مختلف درجاتی جرم ۔ درجہ وار جرم درجات کے ساتھ ہو ۔
Offence liquor شراب سے متعلقہ جرم ۔
Offence multiple ایسا جرم جس میں دو یا زائد قوانین کی خلاف ورزی ہو ۔
Offence petty معمولی جرم ۔
Offence to give ناراض کرنا ۔
Offence unishable جرم مستو جب سزا ۔
Offenceless Adjective معصوم ۔ بے ضرر ۔ غیر مضر ۔
Offencelessly Adverb معصومانہ انداز میں ۔ غیر جارحانہ طور پر
Offend ناراض کرنا ۔
Offend an eye or ear Adjective بد نما یا بد آواز ۔
Offend ed
Offended Adjective رنجیدہ ۔ خفا ۔
Offended with ناراض ہونا ۔
Offender Noun مجرم ۔ گناہ گار ۔ خطاوار ۔ سزا کار ۔ الزام شدہ ۔
Offender adult ایسا مجرم جو جو بلوغت کی عمر تک پہنچ چکا ہو ۔ بالغ مجرم ۔
Offender first اصطلاحاً پہلی بار جرم کرنے والا ۔
Offending Adjective ناگوار ۔ خلاف قانون ۔ مجرمانہ ۔ گستا خانہ ۔
Offense Noun جرم ۔ حملہ ۔ خلاف ورزی ۔ پوچھے بغیر ۔ خطرہ ۔
Offenseless Adjective جس سے کسی کو تکلیف نا پنچے ۔ بے ضرر ۔ معصوم ۔
Offensivce Adjective خراب ۔ ناپسندیدہ ۔ ناگوار ۔ جارحانہ ۔
Offensive Adjective خواب ۔ ناگوار ۔ ناپسندیدہ ۔ جارحانہ ۔ ناخوشی ۔