English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Off the peg Idiom بنا بنایا ۔
Off the peg Idiom بنا بنایا ۔
Off the point Adverb اصل موضوع سے ہٹا ہوا ۔
Off the rail Idiom بے ترتیب ۔
Off the rails Noun درہم برہم ۔ بگڑا ہوا۔
Off the record غیر سرکاری طور پر ۔ عوام سے پوشیدہ ۔
Off the record غیر سرکاری طور پر ۔ عوام سے پوشیدہ ۔
Off the reel Noun مسلسل ۔ پے بہ پے ۔
Off the shelf Adjective آف دی شیلف ۔ فوری استعمال کے لیے تیار ۔ یہ اصطلاح ہارڈویئر یا سافٹ ویئر کی طرف حوالہ دے سکتی ہے ۔
Off the shelf Adjective آف دی شیلف ۔ فوری استعمال کے لیے تیار ۔ یہ اصطلاح ہارڈویئر یا سافٹ ویئر کی طرف حوالہ دے سکتی ہے ۔
Off the shoulder
Off the spot Adjective بے تکی ۔ بے جوڑ ۔ غیر صحیح ۔
Off the stock دریا یا سمندر میں ڈالا ہوا ۔ جہاز ۔ مکمل کر کے حوالہ کیا ہوا ۔ مکمل ۔
Off the track Verb اصل موضوع سے ہٹا ہُوا ۔ پَٹڑی سے اُترا ہوا ۔
Off the waggon شراب سے باز رہنے کا فیصلہ نہ کرتے ہوئے ۔
Off the wagon شراب نوشی ترک کرنے کے بعد پِھر شراب پینا شروع کر دینا مگر خاص قِسم کی ۔
Off the wall Adjective خصوصاً غیر روایتی ۔ غیر قدامت پسند ۔
Off the wall Adjective خصوصاً غیر روایتی ۔ غیر قدامت پسند ۔
Off the wind ( بحری) اس طرح کہ دونوں پہلو ہوا کے رخ پر ہوں ۔
Off time
Off type Adjective آف ٹائپ ۔ ایسے بیج یا پودے جو اپنی اصل نسل سے اوصاف میں انحراف کرتے ہیں ۔
Off ward Adverb کسی چیز سے دور ۔ فاصلے پر ۔ ساحل سے دور سمندر میں
Off wheel Noun, Adjective دایاں چکہ ۔ دایاں پہیا ۔
Off white Adjective ہلکا سفید ۔
Off white Adjective ہلکا سفید ۔
Off with Idiom چلے جاو ۔
Off with his head Verb سر تن سے جدا ہونا ۔
Off with you بھاگ جاو
Off year Noun مندے کا سال ۔ خالی سال ۔ ایسا سال جس میں کوئی مالی فائدہ نا ہو ۔
Offal Noun فضلہ ۔آخور ۔ بیکار گوشت ۔