English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Octane rating octane number of gasoline | — | — |
| Octangular | Adjective | آٹھ زاویوں والا یا والی ۔ |
| Octanol | Noun | آکٹین سے ہونے والی الکوحلوں میں سے کوئی ایک جو زیادہ تر مائع کف عامل ۔ |
| Octant | Noun | ثُمن ۔ آٹھواں حصہ ۔ |
| Octant rule | اوکٹینٹ ضابطہ ۔ جومیٹری میں دائرہ کے آٹھو ین حصہ پر مشتمل قو تکا محیط اور علامت اور کیمسٹری میں ہشت حلقوی ماخوذات کا ابدال اس کا اطلاق خصوصی طور پر سٹیرئیڈز پر ہوتا ہے یہ دوسرے حلقوی کیٹونز تک پھیلا یا جاسکتا ہے ۔ | |
| Octaples | Noun | ہشت مثنی کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ہر صفحے پر آٹھ ستونوں میں اس کے آٹھ مختلف تراجم یا ستون درج ہوں |
| Octapressin | Noun, Adjective | پریلوسین اور فیلی پریسن کے مکسچر کا تجارتی نام ۔ |
| Octarchy | Noun | آٹھ چھوٹی ریاستوں کا مجموعہ ۔ |
| Octarius | Noun | ایک پائنٹ ، گیلن کا آٹھواں حصہ |
| Octastichous | Adjective | ہشت منزلہ ۔ گول قطار میں آٹھ پتیوں والا نظامالاوراق میں ایسی آٹھ عمودی قطاروں والا |
| Octastyle | Noun, Adjective | سامنے یا پیچھے کے رُخ پر آٹھ ستون والا ۔ ہشت ستونی تعمیر ۔ |
| Octateuch | Noun | توریر کی پہلی آٹھ کتابیں ۔ |
| Octavalent | Adjective | آٹھ کی گرفت رکھنے والا ۔ جِس کا ایٹم آٹھ دوسرے ایٹموں کے ساتھ جُڑ سکے ۔ |
| Octavary | Adjective | رومن کیتھولک کلیسا کی کتاب نماز و عبادت جس میں بائبل کی آیات درج ہوں |
| Octave | Noun | آٹھواں ۔آٹھ ۔ آٹھ چیزہں کا مجموعہ ۔ |
| Octave parade | Noun | حملہ کرنے یا حملہ روکنے کی وہ حالت جس میں ہتھیلی اوپر کی طرف ہو |
| Octavees law ofk | — | — |
| Octavo | Noun | ثُمن ۔ مثمّن ۔ |
| Octavus | Adjective | آٹھواں ۔ ہشتم |
| Octene | Noun | اکتین ۔ ہشت کاربنی سلسلے کی اولینن |
| Octennial | Adjective | آٹھ برس کے عرصہ کا ۔ ہر آٹھویں سال ہونے والا ۔ |
| Octet | اوکٹٹ ، ثمنیہ ۔ ایٹم کا انتہائی بیرونی شیل جس میں آٹھ الیکٹران ہوتے ہیں ۔ نوبل گیسیں تقریباً غیر عامل ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مکمل اوکٹٹ ہوتا ہے ۔ | |
| Octet octette | — | — |
| Octet rule | Phrase | قانون ہشتہ : عناصر اپنی ساخت غیر عامل گیسوں کی طرح بنانے کے لیے الیکٹران جذب یا خارج کرتے ہیں مثلاً سوڈیم ایک الیکڑان خارج کرکے اپنی ساخت نی اون جیسی بنالیتی ہے جبکہ کلورین ایک الیکٹران حاصل کرکے اپنی ساخت غیر عامل گیس آر گون جیسی بنالیتی ہے ۔ |
| Octigravida | Noun | عورت جو آٹھویں بار حاملہ ہوئی ہو |
| Octillion | Noun, Adjective | دس ارب سَنکھ ۔ دس لاکھ کی آٹھویں قوت ۔ |
| Octillionth | Noun, Adjective | دس لاکھ کی آٹھویں قوت ۔ |
| Octine | Noun | ہشت کاربنی سلسلے کا ہائیڈروکاربن |
| Octingentenary | Noun | آٹھ سویں سالگرہ ۔ |
| Octipara | Noun | عورت جو آٹھ بچوں کو جنم دے چکی ہو |