English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Octo Adjective اوکٹو ۔ آٹھ ۔ ہشت ۔
Octo Adjective اوکٹو ۔ آٹھ ۔ ہشت ۔
October Noun عیسوی سال کا دسواں مہینہ ، اکتوبر ۔
Octobranchiate Adjective ہشت حیشومہ
Octobrist Noun روسی ڈوما کی مُعتدل جماعت کا رُکن جو اکتوبر ۱۹۰۵ء کے شہنشاہی آئینی منشور کی حامی تھی ۔
Octocentenary Noun, Adjective آٹھ سو سالہ یاد گاری تقریب ۔ اِس تقریب کا انعقاد یا جشن ۔ آٹھ سو سالہ جشن کے مُتعلق ۔
Octocerous Adjective ہشت پّرہ ای
Octodactyl Adjective پشت انگشت ۔ آٹھ انگلیوں والا
Octodecillion Noun امریکی اور فرانسیسی نظام ہائے شمار میں ایک صفتی عدد ۔
Octodecimal Adjective اٹھارہ سطحی
Octodecimo Noun اسی سال کا شخص ۔
Octodentate Adjective ۸ دانت والا ۔ ہشت دندانی ۔ آٹھ دانتا ۔
Octodon Noun جنوبی امریکہ میں کترنے والے جانوروں کی ایک قسم جو چو ہوں کے مشابہ ہوتی ہے
Octodont Adjective آٹھ دانتوں والا ۔ جنوبی امریکہ کے کترنے والے جانوروں کی ایک جنس جو چوہوں کے متعلق ہوتی ہے
Octofid Adjective اوکٹوفڈ ۔ ہشت شگافہ ۔ آٹھ حصوں میں شگاف دار ۔
Octogamy Noun ہشت ذوجیت ۔ آٹھ شادیاں کرنا
Octogenarian Adjective اسی بس کا انسان ، اسی سے نوے سال کا ۔
Octogenary Noun, Adjective اَسی سال کا ۔
Octoglot Adjective آٹھ ذبانوں میں لکھا ہوا
Octogynia Noun نباتات ۔ ہشت بُقچیت
Octogynous Adjective اوکٹو جائینس ۔ پشت بقچوی ۔ آٹھ بقچوے رکھنے والا پھول ۔
Octohedron Adjective اوکٹو ہیڈران ۔ ہشت سطحی ۔ مثمن ۔
Octoic Adjective ہشتکاربنی سلسلے کے ایک روغنی ترشوں سے متعلق
Octolateral Adjective ہشت سطحی ۔ ہشت پہلوی ۔ آٹھ خطوط ۔ مستقیم سے ملکر بنا ہوا
Octonal Adjective آٹھ آٹھ کا ۔ ظمانی ۔
Octonarian Noun ۸۰ سالہ شخص ۔ پیر فرتوت ۔
Octonarious Adjective ہشت رکنی شعر
Octonary Noun آٹھ مصرعوں کی نظم ۔ مثمن ۔
Octonocular Adjective آٹھ آنکھیں رکھنے والا ۔
Octopdous Adjective آٹھ پاوں یا آٹھ بازووں والا ۔