English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ochre گیرو ۔ ملتانی مٹی ۔ فیرک آکسائیڈ کی ایک قدرتی ہائیڈریٹیڈ قسم جس میں مختلف نا خالص اشیا شامل ہوتی ہیں سرخ یا پیلے پگمنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Ochre codon Phrase اوکری کوڈن : mrna کا تہرا uaa ۔
Ochrea Adjective اوکریہ ۔ پاپوشہ ۔ پتے کی بنیاد پر غلافی گوشک سے بننے والی کھوکھلی نلکی ۔
Ochreous Adjective اوکرئیس ۔ ہلکی بھوری جھلک کے ساتھ زرد ۔
Ochroleacous Adjective اوکرولی کودس ۔ زردی مائل سفید ۔
Ochroleucous Adjective ذردی مائل سفید نباتات کافوری
Ochronosis Noun مرض اصغر ، پیلے مرض
Ochrophore Adjective حیوانات ۔ ذردی بردار
Ochropyra Noun پیلے کا بخار
Ochrosporous Adjective نباتات ۔ ذرد تخمہ
Ochrous Adjective زردی مائل نارنجی رنگ کا ۔
Ochsner sherran treatment
Ochteridae Adjective اوکٹی ریڈا ۔ ساحلی علاقوں کے چھوٹے ۔ کالے اور مخملیں کھٹملوں کا خاندان ۔
Ochthiphilidae Adjective اوکتھی فیلیڈا ۔ اصل مکھیوں کا خاندان ۔ یہ مکھیاں چھوٹی خاکستری سیاہ اور تباہ کار ہوتی ہیں ۔
Ochymy متبادل ۔
Ocimum Noun جنس ریحان ۔ جنس تُلسی
Ocimum album Noun جنگلی تلسی
Ocimum americum Noun کالی تلسی
Ocimum bacilicum Noun بابوری ، نازبو ، نیازبو ، درار خطوری
Ocimum basilicum Noun تُلسی نازبو
Ocimum canum Noun کالی تلسی
Ocimum frutescens Noun بھنجیرہ ، بھانگر
Ocimum gratissimum Noun رام تلسی
Ocimum pilosum Noun نباتات ۔ ریحان
Ocimum sanctum Noun نباتات ۔ پاک تُلسی
Ocker Noun گنوار ۔ اجڈ ۔ فسادی باشِندہ ۔
Oclock
Oclock
Oclockof the clock
Ocotillo Noun چیڑنُما جھاڑی ۔