English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ocr Noun اوسی آر اس سے مرادآپٹیکل کر یکٹر ر یکو کنیشن ہے ۔
Ocreaochrea
Ocreate Adjective باپوشوی ۔ غلاف دار ۔
Ocrocarpus longifolium Noun پناگ
Oct octa octi octo eight
Octacarbon Noun کاربن کا وہ مرکب جس میں کاربن کےآٹھ سالمے موجود ہوں ۔
Octachord Noun آٹھ تاروں والا ساز ۔
Octachordal Adjective ہشت تارہ ۔ آٹھ تاروں کا ۔
Octad Noun آٹھ کا مجموعہ ۔ اٹّھا ۔ آٹھواں ۔
Octadecanoic acid Phrase اوکٹاڈیکانوءک ایسڈ : سٹیرک ایسڈ ۔ اوکٹاڈیکا نواک ایسڈ ۔
Octadecanoic acid stearic acid
Octadic Adjective ہشت وجہی ۔ ہشت عددی ۔ ہشت گرفتی عنصر والا
Octagon مثمن ، ہشت پہلو ۔ آٹھ اطراف والی جس میں شکل آٹھ برابر اضلاع ہوتے ہیں اور طرفین کے درمیان ۱۳۵ درجے کا زاویہہوتا ہے ۔
Octagonal Adjective آٹھ ضلعو ں اور آٹھ زاویوں والی شے ۔
Octagonally Adverb مشمن کی طرح ۔
Octagonoctangle
Octagynia Noun نباتات ۔ ہشت بُقچیت
Octahedral Phrase اوکٹاہیڈرل ، ہشت پہلو : اوکٹاہیڈرن کی شکل کا ۔
Octahedron مثمن السطوح ، ہشت سطحی جسم ۔ آٹھ رخوں والی پولی ہیڈ رون ۔
Octal Adjective اٹّھوں میں شُمار ۔ آٹھ آٹھ کی ٹکڑیوں میں بٹا ہوا ۔
Octam fever Noun ہر آٹھویں دن آنے والا بخار
Octamerous Adjective ہشت پارہ ۔ ہشت رکنی ۔
Octameter Noun, Adjective ہشت رُکنی بحر ۔
Octan fever Noun ہشت روذہ بحار
Octana Adjective آٹھویں دن آنے والا بخار ۔
Octandria Noun نباتات ۔ ہشت نری پودے
Octandrous Noun ہشت نرہ ۔ ہشت زرریشہ
Octane Phrase اکتان ۔ آکیٹن : پیرافین سلسلے کی ایک ہائیڈروکاربن جس کی بہت سی ہم ترکیب اقسام ہیں ۔ ایک بے رنگ مائع ۔
Octane c8 h18
Octane number Phrase آکیٹن نمبر : نارمل پینٹین اور آئیسو آکیٹن کے آمیزہ میں حجم کے لحاظ سے آئیسو آکیٹن کی فیصد مقدار ۔ پٹرول انجن ایندھن کی احتراقی کار کردگی کا بیان ۔