octet – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوکٹٹ ، ثمنیہ ۔ ایٹم کا انتہائی بیرونی شیل جس میں آٹھ الیکٹران ہوتے ہیں ۔ نوبل گیسیں تقریباً غیر عامل ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مکمل اوکٹٹ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹھ مصرعوں کا مجموعہ ، آٹھ گویوں کا گانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آکٹیٹ ڈیٹا کی ایک اکائی جو پو ر ے بٹس پر مشمتل ہوتی ہے قطع نظر اس کے ایک کمپیوٹر ایک حرف جیسی چھوٹی معلومات کو ظاہر کرنے کے لیے کتنی بٹس استعمال کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu