English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oceanus Noun دیو مالا ۔ ساگر دیوتا
Oceanward Adverb سمندر کی جانب ۔ سمندر کی طرف ۔ سمندری علاقے میں ۔
Oceanwards Adverb سمندر کی طرف ۔
Ocecium Noun بيض کيسہ ۔ وہ کيسہ يا تھيلی جس ميں بيضہ پہنچتا ہے اور بارور ہوتا ہے ۔
Ocellar Adjective چشم دار ۔ چشمک دار ۔
Ocellatedocellate
Ocellation Noun چشمیہ ۔ آنکھ سے مشابہ کوئی نشان ۔
Ocelli Noun جزو ترکیبی بہ معنی ننھی آنکھ
Ocelliferous Adjective ننھی آنکھوں جیسے نشانات والا۔ چشم مانند
Ocelliform Adjective ننھی آنکھ جیسا ۔ ننھی آنکھ کیشکل کا بنا ہوا
Ocellus Noun چشم حشرہ ۔
Ocelot Noun میدانی چیتا ۔
Och Interjection اظہار حیرت یا تاسف کا کلمہ ۔
Oche Noun ڈارٹس کے کھیل میں وہ حد بندی جِس کے پیچھے کھلاڑی کھڑا ہو کر نِشانہ لگاتا ہے ۔
Ocherish Adverb ہلکا بادامی ۔ہلکا بھورا مائل ۔ ذرد رنگ کا
Ocherochre
Ocherousochreousochery
Ochiophobia Verb ذہنی طور پر ہجوم سے خوف کھانا ۔
Ochlesis Noun عارضہ انبوہی
Ochlo cracy Phrase عوام کی بے ترتیب حکومت
Ochlo phobia Phrase ہجوم کا خوف
Ochlocracy Noun عوامی حکومت ۔ انبوہ شاہی ۔
Ochlocratic Adjective انبوہ شاہی سے متعلق ۔
Ochlocratically Adverb حکومت انبوہ کے طریقے سے
Ochlophoba Noun خوف اژدہام ، فزع اجتماعات
Ochlophobia Noun انبوہ ترسی ۔ ہجوم ۔
Ochlorat Noun انبوہی حکومت کا حامی ۔
Ochlotic fever Noun تپ محرقہ ہذیانی
Ochone Interjection اِظہار افسوس کا کلمہ ۔ ہاۓ ۔
Ochradenus baccatus Noun کرم کش