English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ocean bug Noun خشکی سے دور ۔ سمندر کی سطح پر پایا جانے والا ایک کیڑا
Ocean currents Noun بحری لہریں ۔ امواج بحر
Ocean cuurents Noun بحری لہریں ۔ امواج بہر ۔
Ocean deep Noun عمیق بحری کھائی ۔
Ocean going
Ocean green Noun ہلکا ذردی مائل سبز رنگ
Ocean greyhound تیز رفتار جہاز ۔
Ocean lane Noun سمندر میں جہازوں کا راستہ ۔
Ocean lane Noun سمندر میں جہازوں کا راستہ ۔
Ocean marine insurance Noun سمندر سے مال برداری کے جوکھم کا بیمہ
Ocean of Adjective بہت بڑی ۔ وسعت ۔
Ocean river Noun وہ دریاۓ اعظم جس کے بارے میں پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ وہ ذمین کو گھیرے ہوۓ ہے
Ocean sunfish headfish
Ocean sunfishheadfish
Ocean tramp Noun تِجارتی جہاز خصوصاً دخانی ۔ جو کِسی معمول کے مُطابق یا مُقررہ راستوں پر نہ جاتا ہو ۔
Ocean ward Adverb سمندر کی طرف ۔ جانب بحر
Oceanarium Noun مطالعہ گاہِ بحر ۔ بحر میں ۔
Oceania Noun بحرالکاہل اور قریبی سمندروں کے جزیروں کا مجموعی نام ۔
Oceanic Adjective بحری ۔ بحر باش ۔ بحر سے متعلق ۔
Oceanic climate Noun موسمیات ۔ بحری آب وہوا
Oceanic islands Idiom دردر از جزیرہ ۔
Oceanica Noun اوقیا نوسیہ جزائر اوشنیا جو بحرالکاہل اور اس کے آس پاس والے دوسرے سمندروں میں واقع ہے
Oceanid Noun سمندری دیوی ۔ سمندری پری ۔ جل پری
Oceanographer Noun ماہر بحر جغرافیہ ۔
Oceanographically Adverb بحری جغرافیائی طور پر ۔
Oceanographicoceanographical
Oceanography Noun بحر جغرافیہ ۔ بحر غرافیہ ۔
Oceanograpical
Oceanophilous Adjective بحر پسند ۔ بحر باش
Oceanophyte Noun نباتات بحری ۔ بحری پودا