English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Obvious | Adjective | ظاہر ، عیاں ، واضح ، صاف ۔ |
| Obvious accused person | ایسا ملزم جس پر واضع الزام ہو ۔ صریح طور پر موردا الزام ٹھہرایا جانے والا ۔ | |
| Obvious marking | Noun | نمایاں نشان یا لکیر |
| Obviously | Adverb | واضح طور پر ۔ ظاہر ہے کہ ۔ صاف طور پر ۔ |
| Obviousness | Noun | ہٹ دھرمی سے ۔ |
| Obvlique ascension | Noun | صعود مائل ۔ علم نجوم |
| Obvolent | Adjective | حیوانات ۔ زیر پیچیدہ ۔ گول لپٹنے والا |
| Obvolute | Adjective | اوب وولیوٹ ۔ معکوس پیچاں ۔ برپوش ۔ پتوں کی ایسی ترتیب جس میں جوڑے کا ہر پتا دوسرے پتے کے آدھے حصہ پر چسپاں ہوتا ہے ۔ نیچے یا اوپر کی طرف خمیدہ ۔ |
| Obyert | Noun | ایک قضیے کی کیفیت بدل کر قضیہ معکوس بنانا |
| Oc | دَرجہ حرارَت میں سیلسیئس کی علامَت | |
| Oc3 | Noun | او سی تھری ۔ آپٹیکل کیریئر کا اختصار ۔ ایس او این ای ٹی ہائی سپیڈ فائبر آپٹک ڈیٹا ٹرانسمشن سسٹم میں استعمال ہونے والے متعدد آپٹیکل سگنل سرکٹس میں سے ایک ۔ |
| Oca | Adjective | اوکا ۔ تر شک ۔ سدا بہار جھاڑی ۔ جنوبی امریکہ اس کا اصل وطن ہے ۔ برصغیر کے متعدل علاقوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ |
| Ocarina | Noun | ایک طرح کا بیضوی باجا ۔ |
| Occams razor | — | — |
| Occams razor ockhams razor | — | — |
| Occasion | Phrase | موقع ۔ |
| Occasional | Adjective | کھبی کھبی کا ، اتفاقی ، حسب موقع ، خاص وقت کا ۔ |
| Occasional canformist | Noun, Verb | کلیسائے انگلستان کی رسوم کے مطابق خودکو کلیسائی عہدے کا اہل بنانے کےلیے حلف لینا ۔ |
| Occasional cause | Noun | ضمنی سبب ۔ کِسی عمل کے ہونے کا سبب ۔ کِسی کام کے ہونے کا سبب ۔ |
| Occasional ceremony | Noun | عام رسم و رواج ۔ |
| Occasional conformisty | Noun | کلیساۓ انگستان کی رسوم کے مطابق خود کو کلیسائی عہدے کے اہل بنانے کےلیے حلف لینے یا مقدس نشان قبول کرنے والا |
| Occasional licence | موقتی اجازت نامہ ۔ جزوقتی اجازت نامہ ۔ | |
| Occasional speaker | Noun | مخصوص مو قعوں پر تقریر کرنے والا |
| Occasional species | Noun | ہنگامی نوع |
| Occasional symptoms | Adjective | موقعہ پر یا کبھی نمودار ہونے والی علامتیں ۔ |
| Occasional table | Noun | کبھی کبھی مُتفرق کاموں میں استعمال ہونے والی میز ۔ |
| Occasional teacher | Noun | موقتی مدرس |
| Occasional writer | Noun | مخصوص موقعوں کے لیے نظمیں یا مضامین لکھنے والا |
| Occasionalism | Noun | موقعیت ۔ |
| Occasionalist | Noun | مشیتِ الہی کا قائل ۔ |