English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obturator muscles Adjective ران کے دو پٹھے ۔
Obturator nerve Adjective اوبٹوریٹر نرو ۔ اعصاب مسدد ۔ مخلوط اعصاب جو صبلی مرکز اعصاب سے پھوٹتے ہیں ۔
Obturatore foramen Noun کولھےکی ہڈیوں کےدرمیان کا بڑاسوراخ ۔
Obturatory bursal Noun درجک ساد
Obture angled triangle Noun مثلث منفر جت الزاویا
Obturncate Verb سر کاٹنا۔ پودے کی پھنگ یا پتیاں کاٹ کر پھینک دینا
Obtuse Adjective بے نوک ، کُند ، چٹپا ، بے وقوف ۔
Obtuse angle Phrase منفرجہ زاویہ : نوے سے بڑا زاویہ ۔ مثلث منفرجہ الزاویہ وہ مثلث ہے جس کا ایک زاویہ منفرجہ ہو ۔
Obtuse angled Adjective زاویہ منفرجہ والا ۔ جس میں ایسا ذاویہ یا ذاویے ہوں
Obtuse ellipsoid Noun بیضوی منفرجہ
Obtuse leaved mimusops Noun کھرنی
Obtusely Adverb کند ذہنی سے ۔ بےوقوفی سے ۔ بے عقلی سے ۔
Obtuseness Noun کُندی ۔ کھٹل پن ۔ کُند ذہنی ۔
Obtusifolious Adjective گول پتیوں والا بے نوک پتیوں والا
Obtusilingual Adjective بے نوک ذبانہ
Obtusion Adjective حساسیت کا کند یا کمزور پڑ جانا جو کسی مرض کا باعث ہوتا ہے ۔
Obtusity Noun کھنڈا پن ۔ ناشائستگی ۔
Obumbrant Noun معلق
Obvallatus Noun قلعہ گیر ۔ محصور ۔ قلعہ بند
Obverse Adjective اوپر سے چوڑا نیچے سے تنگ ، سِکے کا چہرے والا رُخ ، بالمقابل ۔
Obversely Adverb جوڑ پر ۔ جواب میں ۔ بالمقابل ۔
Obversion Noun مقابل رُخی ۔ تعدیل ۔
Obvert Verb الٹ دینا اوندھا کرنا ۔
Obverted Verb الٹ دیا اوندھا کیا ۔
Obverted contrapositive Noun متقابل معدول ۔
Obverted converse Noun مقلوب ۔ معکوس ۔
Obviate Verb بازرکھنا ، مانع ہونا ، ہٹانا ۔
Obviation Noun توڑ ۔ علاج ۔ تدارُک ۔
Obviator Noun توڑ کرنے والا ۔ تدارُک کُنِندہ ۔
Obviosly Adverb واضح طور پر ۔ ظاہر ہے کہ ۔ صاف طور پر ۔