English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obtruded Verb بن بلائے داخل ہوا ۔
Obtruder Noun زبردستی چپکنے والا ۔
Obtruncate Verb سر قلم کرنا درخت کاٹنا ۔
Obtruncated Verb سر قلم کیا درخت کاٹا ۔
Obtruncation Noun سر برید گی ۔ چھٹائی پودوں کی
Obtrusion Noun خلل اندازی ۔ دخل بے جا ۔
Obtrusive Adjective زبردستی دخل دینے والا ، مخل صحبت ۔
Obtrusively Adverb زبردستی ۔ مُخِل ہو کر ۔
Obtrusiveness Noun دخل اندازی ۔ خلل اندازی ۔
Obtudent Adjective بے حس کرنے والا ۔ مد ہوش کرنے والا
Obtund Verb حساسیت کو کند کرنا یا ختم کر دینا جیسا کہ اینا ایس تھیٹک کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔
Obtunded Verb کند کیا سست کیا ۔
Obtundent Noun, Adjective حسئیت کو ماوف کرنے والا ۔
Obtundent agent دندان سازی ۔
Obtundity Noun کندی احساس ، احساس کا کند ہونا
Obtuned Adverb ُسّن کرنا ۔ بے حس کرنا ۔ ماوف کرنا
Obturate Verb بند کرنا ۔مسدُود کرنا ۔ روک دینا ۔ بند کر دینا ۔
Obturated Verb بند کیا مسدود کیا ۔
Obturatetion Noun اختتام ۔ روک ۔ بندش ۔ انسداد
Obturation Noun انسداد ۔ کسی شگاف کو بند کرنے والی کوئی چیز ۔
Obturator Noun, Adjective ہڈی کا سواخ جو عصب سے بند ہو جاتا ہے مثلاً کولہے کی ہڈی کا ۔ راجع پیلوس ۔
Obturator artery Noun شریان ساد ۔ شریان مسددہ ۔
Obturator canal Noun قنال ساد
Obturator foramen Adjective کولہے سرین کی ہڈی ۔ اور زیر ناف علاقہ کے درمیان سوراخ ۔
Obturator hernia Noun طب ۔ فتق سادہ
Obturator hernial Noun سدے والا ہرنیا
Obturator ligamen Noun ورقی سوراخ کو بند کرنے والی جھلی ۔ عروق ساد
Obturator membrane Adjective اوبٹوریٹر ممبرین ۔ پتلی ریشہ دار جھلی ۔ جو مسدد سوراخ کو پیٹرو کے علاقہ میں جزوی طور پر بند کرتی ہے ۔
Obturator muscle Noun ران کے اوپر اور نیچے کے دو عضلات جن کی مدد سے حرکت کی جاتی ہے
Obturator muscle either Noun, Adjective بیسن نما پیڑو کا حصہ جس میں خارجی طور پر مقعد اور آلات تناسل شامل ہیں ۔ اور داخلی طور پر مثانہ وغیرہ داخلی ہی پہلوی حرکت کا باعث بنتے ہیں ۔ ان ہی سے کولوں اور رانوں کی حرکت عمل میں آتی ہے ۔