English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Outlook stk | Adjective | کسی چیز یا صورت حال کی اندازہ گری ۔ |
| Outlustre | Verb | زیادہ چمکدار ہونا ۔ چمک میں بڑھ جانا ۔ |
| Outlying | Adjective | پرے کا ۔ دور افتادہ ۔ دور دراز۔ |
| Outmaneuver | Verb | بڑھ کر چال چلنا ۔ مات دینا ۔ گھات ۔ کھیل میں سبقت لے جانا ۔ داو لگانا ۔ |
| Outmano | Verb | مخالف کی نسبت بہتر کرنا ۔ |
| Outmanoe | Verb | مخالف کی نسبت بہتر کیا ۔ |
| Outmanoe uvred | Verb | مخالف کی نسبت بہتر کیا ۔ |
| Outmanoeuvre | Verb | ہوشیاری سے کام لے کر بازی لے جانا ۔ چالاکی سے بازی لے جانا ۔ حِکمت عملی سے کام لے کر بازی لے جانا ۔ |
| Outmarch | Verb | تیز تر یا دور تر چلنا ۔ آگے بڑھنا ۔ |
| Outmatch | Verb | مخالف کے جوڑ سے زیادہ ثابت ہونا ۔ پیچھے چھوڑ دینا۔ بازی لے جانا ۔ |
| Outmatched | Verb | پیھچے چھوڑ گیا یا بازی لے گیا ۔ |
| Outmeasure | Verb | مقدار میں بڑھ جانا ۔ وُسعت میں بڑھ جانا ۔ |
| Outmode | Verb | رواج بدر کر دینا ۔ مترُوک بنا دینا ۔ غیر مروج کر دینا ۔ اسلوب ۔ انداز سے گزر جانا ۔ |
| Outmoded | Adjective | متروک ۔ غیر مروج ۔ دقیانوسی ۔ جس کا چلن نہ ہو ۔ |
| Outmodedness | Noun | پُرانا پن ۔ پُرانی حالت ۔ پُرانی چیز ۔ |
| Outmost | Adjective | سب سے پرے کا ۔ باہر سب سے دور کا ۔ انتہائی پرے ۔ |
| Outmove | Verb | مقبلتاً تیز چلنا ۔ |
| Outname | Verb | شہرت میں سبقت لے جانا ۔ |
| Outness | Noun | خارجیت ۔ علیحدگی ۔ دوری ۔بیرونیت ۔ |
| Outnmber | Verb | شمار میں زیادہ ہونا ۔ |
| Outnumber | Verb | مُقابلتًہ تعداد میں بہت بڑھ جانا ۔ تعداد میں زیادہ ہونا ۔ بکثرت ۔ |
| Outnumbered | Verb | شمار میں زیادہ ہوا ۔ |
| Outpace | Verb | مُقابلتًہ زیادہ تیز دوڑنا ۔ کِسی مُقابلے میں بہت آگے نِکل جانا ۔ مُخالف کو پیچھے چھوڑ جانا ۔ |
| Outpaced | Verb | آگے نکلا۔ |
| Outpart | Noun | مرکز سے دور کا مقام ۔ |
| Outpatient | Noun | بیرونی مریض ۔ غیر رہائشی مریض ۔ |
| Outpatient | Noun | بیرونی مریض ۔ غیر رہائشی مریض ۔ |
| Outpensioner | Noun | بیرونی وظیفہ خوار ۔ غیر مقیم ۔ |
| Outperform | Verb | بہتر کارکردگی کا مُظاہِرہ کرنا ۔ کِسی خاص میدان یا کارگُزاری میں سبقت لے جانا ۔ |
| Outperformed | Verb | بہتر نتائج حاصل کیے ۔ |