English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outfoot Verb بھاگنے ۔ چلنے ۔ ناچنے ۔ ایسے ہی کسی کام میں پیچھے چھوڑ دینا ۔
Outfought Verb زیادہ بڑا ۔
Outfox Verb عیّاری سے غلبہ پا لینا ۔ چالاکی میں بڑھ جانا ۔
Outgas Verb حل شُدہ یا جذب شُدہ گیس یا بُخارات چھوڑنا یا خارج کرنا ۔ کِسی مادّے کو گیس یا بُخارات کی صورت میں باہِر نِکالنا ۔
Outgate Noun باہر جانے کا راستہ ۔
Outgaze Verb دور نظر جمانا ۔ ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا ۔
Outgeneral Verb جرنیلی میں بڑھ جانا ۔ سبقت لے جانا ۔
Outgive Verb دا دودہش میں بڑھ جانا ۔
Outgo Verb آگے نکل جانا بڑھ جانا ۔
Outgoed Verb رخصت ہونا الا ۔
Outgoing Verb رخصت ہونے والا ۔
Outgoings مصارف ۔ اخراجات ۔
Outgoings fin Adjective خرچ لگایا ہوا سرمایہ مصارف اخراجات ۔
Outgred Verb بہت بڑا ہوا ۔
Outgrew Verb زیادہ بڑھ گیا ۔
Outgrow Verb بہت بڑا ہونا ۔
Outgrowth Noun شاخسانہ ۔ نتیجہ ۔ زائدہ ۔ برآمدگی ۔ شاخ ۔ فضولہ ۔
Outguard Noun فاصلے پر رہ کر چوکیداری کرنے والا ۔
Outguess Verb اپنے کو زیادہ چالاک ظاہر کرنا ۔
Outguessed Verb اپنے کو زیادہ چالاک ظاہر کیا ۔
Outgun Verb زیادہ فوجی قوت ہونا ۔
Outgunned Verb زیادہ فوجی قوت ہوئی ۔
Outhaul Noun کھینچنے والی رسی ۔
Outhector Verb شیخی مارنے میں دوسروں کو مات کردینا۔
Outhouse Verb گھر کے باہر چھوٹا مکان۔
Outhoused Verb گھر کے باہر چھوٹا مکان ۔
Outing Noun گھر سے باہِر مُختصر رُخصت ۔ گھر سے باہِر مُختصر تفریح ۔ گھر سے باہِر کوئی مُختصر سفر ۔
Outing flannel Noun ایک طرح کا ہلکا سوتی کپڑا جس کی سطح پر رُواں ہوتا ہے ۔
Outit Verb مہیا کرنا کپڑا اسلہ ۔
Outjockey Verb گھات ۔ زیادہ چالاک نکلنا ۔ چرکا دینا ۔ دھوکا دینا ۔