English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outrank Verb درجے میں بلند ہونا ۔
Outranked Verb درجے میں بلند ہوا ۔
Outre انوکھا نرالا ۔
Outreach Noun, Verb ضرورت سے زیادہ دور تک پہنچنا ۔ آگے بڑھ جانا ۔ فوقیت پانا ۔
Outreach programme Adjective سکول کا وہ پروگرام جس کا مقصد سکول سے ملحقہ معاشرے سے روابط بڑھانا ہو ۔
Outreached Verb آگے نکل گیا ۔
Outride Verb سواری میں آگے نکل جانا ، گھوڑا آگے نکال لینا ۔
Outrided Verb سواری میں نکل گیا ۔
Outrider Noun گاڑی کے ساتھ سوار ملازم ۔ موٹر سائیکل پر سوار ملازم ۔
Outriding Noun پیش نکاتی ۔ آگے نِکلنے کا عمل ۔ گھڑ سوار کے آگے جانے کا عمل ۔
Outrigged Adjective جِس کے ساتھ ذیلی سہارے لگے ہوں ۔
Outrigger Noun سہار تختہ ۔ سہارا دینے والا ۔
Outright Adjective ثُرت ، فوراَ ، بلاتوقف ، بے لاگ طور پر ، تمام تر ، کُھلم کُھلا ۔
Outright winner Noun, Adjective باآسانی اور واضح طور پر جیتنے والا ۔
Outrival Verb حریف کو نیچا دِکھانا ۔ مُخالف کو نیچا دِکھانا یا زیر کرنا ۔
Outrivaled Verb فضیلت رکھی ۔
Outrivel Verb فضیلت رکھنا ۔
Outro Noun اختتامیہ حِصَّہ ۔ آخری حِصَّہ ۔ ختم ہونے والا حِصّہ ۔
Outroll Verb آگے کی طرف لڑھکنا ۔
Outroot Verb ختم کر دینا ۔
Outrooted Verb ختم کر دیا ۔
Outrun Verb دوڑنے میں بڑھنا ۔ فاصلے میں بڑھنا ۔ پرے چلے جانا ۔
Outrun the constable Verb عقروض ہو جانا ۔
Outruned Verb دوڑنے میں آگے نکل گیا ۔
Outrush Noun بھگدڑ ۔ طغیانی ۔ انتہائی تیزی سے بہہ نِکلنا ۔
Outs and ins Idiom راز ۔
Outsail Verb زیادہ اچھی طرح یا زیادہ تیزی سے کشتی چلانا یا جہاز رانی کرنا ۔
Outscorn Verb ہتک کرنا تحقیر کرنا ۔
Outscorned Verb ہتک کی تحقیر کی ۔
Outsee Verb بصارت یا بصیرت میں بڑھ جانا ۔