English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outpinted Verb شکست دی ۔
Outplacement Noun برخاست یا زائد از ضرورت قرار دیئے گئے عملے خصوصاً افسران کے لیے نئے روزگار کی تلاش ۔
Outplay Verb بہتر کھیل پیش کرنا ۔ کھیل میں سبقت لے جانا ۔ ہرا دینا ۔
Outplayed Verb زیادہ بہتر کھیلا ۔
Outpoint Verb پوائنٹس کی تعداد میں سبقت لے جانا ۔ ہوا کے رُخ پر جہاز کا چلنا ۔
Outpointed Verb شکست دی ۔
Outport Noun دنیا بھر میں مچھلیاں پکڑنے کا دور افتادہ گاوں ۔
Outpost Noun دور کی پولیس یا فوجی چوکی ، جنگل کی چوکی ، سرحدی چوکی ۔
Outpour Verb اُنڈیلنا ۔ بہانا ۔ ڈھلکانا ۔ بہار ۔
Outpoured Verb انڈیلا بہایا ۔
Outpourer Noun پُر جوش مقرر یا مصنف ۔
Outpouring Noun جذبات کا بھرپور اِظہار ، تحریر یا تقریر میں ۔ وفور جذبات میں کہی ہوئی باتیں ۔
Outpower Verb طاقت میں بڑھ جانا یا سبقت لینا ۔
Outpsych Verb نفسیاتی ترغیب سے شِکست دینا ۔
Output Noun مجموعی پیداوار ، محنت کا ماحصل ۔
Output buffer Noun آﺅٹ پٹ بفر ۔ میموری کا وہ حصہ جسے انفارمیشن کے ذخیرہ کے لیے علیحدہ رکھ دیا گیا ہو جو مین میموری کو سٹوریج ، ڈسپلے ، پرنٹنگ یا ٹرانسمشن کے لیے استعمال کرے ۔
Output econ Adjective کارخانے کی مجموعی پیداوار ۔
Output impedance the impedance at the output of an electrical device that is internal to the device Phrase آﺅٹ پٹ مقاومت ، کسی برقی آلہ کے آﺅٹ پٹ پر مقاومت ۔
Output stream Noun آﺅٹ پٹ سٹریم ۔ انفارمیشن کا ایک بہاﺅ جو کمپیوٹر سے بے نیاز ایک خاص ٹاسک یا منزل سے وابستہ ہوتا ہے ۔
Output unit comp Adjective کمپیوٹر درآمدہ معلومات کمپیوٹر سے جمع شدہ معلومات نکالنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ جیسے ڈسک ڈرم ۔
Output valve Noun برآمد والو ۔ پاور والو ۔
Outrage Noun زیادتی ، زبردستی ، ناجائز دست اندازی ، بے حُرمتی ۔
Outrage monger Noun سیاسی غنڈہ ۔ سیاسی مقاصد کے لئے ظلم ۔
Outraged Verb غم سے نڈھال کیا ۔
Outrageous Adjective غضب آلود ، وحشیانہ ، شرم ناک ، فحش ، گندا ۔
Outrageously Adverb شرمناک طور سے ۔ ظالمانہ طور سے ۔
Outrageousness Noun اِخلاق سوزی ۔ ناشاہستگی ۔ قانون شِکنی ۔ شدّت ۔ تُندی ۔
Outran Verb زیادہ تیز دوڑا بڑھ گیا ۔
Outrange Verb مار سے باہر ہونا ۔ زیادہ مار کھانا ۔ مار سے پرے ہو جانا ۔
Outranged Verb مار سے باہر ہوا ۔