English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outjokey Verb داﺅ سے غلبہ پانا ۔ دھوکہ دے کر غالب آنا ۔
Outjump Verb چھلانگ لگانے میں دوسروں کو پیچھے چھوڑ دینا ۔
Outland Noun کسی ملک کے دور افتادہ حصّے ۔ مفصلات ۔ دیارِ غیر ۔ اجنبی ملک ۔ دور افتادہ ۔
Outlander Noun بیرونی ۔ اجنبی ۔ غیر مُلکی آدمی ۔
Outlandish Adjective کسی دوسرے دیس کا ۔ پردیسی ۔ اجنبی ۔
Outlandishly Adverb بے ڈھنگے ۔ انوکھے پن ۔ اجنبی طور پر ۔
Outlandishness Noun اجنبیت ۔ بے ڈھنگا پن ۔
Outlast Verb زیادہ چلنا ۔
Outlasted Verb زیادہ چلا ۔
Outlaw Noun قانون کی حمایت سے محروم ۔ باغی ۔ مفرور ۔ بھگوڑا ۔
Outlawed Verb غیر قانونی بنایا ۔
Outlawry Noun قانونی مراعات و حمایت سے محروم ۔
Outlay Noun خرچ ۔ صرفہ ۔ مصارف ۔ الگ رکھنا ۔ خرچ کرنا ۔ ادائیگی ۔
Outlay account Adjective مصارف کا حساب ۔
Outlay fin Adjective خرچ صرفہ مصارف ۔
Outleap Verb حد سے بڑھ کر چھلانگ لگانا ۔
Outlet Noun مہانا۔ نکاس ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔ موکھا ۔ مخرج ۔ بدرو ۔
Outlet com Adjective پیداوار کے لیے منڈی جیسے کوئی دکان یا سہولت دکان پرچون کی دکان ۔
Outlet tube Noun نکاس نلی ۔
Outlets Adjective کسی کورس کی کسی اگلے اعلی کورس تک جانے کے لیے رہنمائی ۔
Outlie Verb جھوٹ بولنے میں بڑھ جانا ۔
Outlied Verb جھوٹ بولنے میں بڑ گیا ۔
Outlier Noun منفصل حصّہ ۔ بابری ۔ وہ شخص جو باہر ہو ۔
Outline Noun, Verb کِسی نقشے ، منصوبے ، تجویز وغیرہ کا ابتدائی خاکہ ۔ بُنیادی خطوط ۔
Outline fount Noun آﺅٹ لائن فانٹ ۔ ایک فانٹ جو کمپیوٹر یا پرنٹر میں حروف تہجی اور دوسرے حروف کی آﺅٹ لائن بنانے کی حیثیت سے کسی کریکٹر سیٹ میں سٹور کیا جاتا ہے ۔
Outlined Verb اہم بنایا ۔
Outlive Verb زیادہ دیر تک زندہ رہنا ۔ نتائج برداشت کرنا ۔
Outlived Verb زیادہ ٹھہرا ۔
Outliver Noun زیادہ مدت زندہ رہنے والا ۔
Outlook Noun آئندہ امکانات ۔ کِسی کا ذہنی رویہ ، نظریہ ، نُقطہ نظر ۔ باہِر کا منظر ۔