English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Outer garments | Noun | اُوپر سے پہننے کے یا گھر سے باہِر پہننے کے کپڑے ۔ |
| Outer hamstring | Noun | ران کے بندھن |
| Outer house | Noun | وہ ہال جہاں سیشن عدالت کے جج اپنے اپنے الگ اجلاس کرتے ہیں ۔ |
| Outer join | Noun | آﺅٹر جوائن ڈیٹا بیس مینجمنٹ میں ریلیشنل الجبرا میں ایک آپریٹر ۔ |
| Outer man | Noun | حُلیہ ۔ ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ |
| Outer planet | Noun | وہ سیّارہ جو سیارچوں کی پٹی سے دور ترمدار پر گھومتا ہو ۔ |
| Outer space | Noun | خلائے بسیط ۔ کرہ ہوا سے پرے کا خلا ۔ |
| Outer world | Noun | اپنے قریبی حلقے سے باہِر کے لوگ ۔ باہِر کی دُنیا ۔ دوسرے لوگ ۔ |
| Outerfight | Verb | بہتر لڑنا ۔ |
| Outermost | Adjective | انتہائی بیرونی ۔ سب سے زیادہ دور کا ۔ مرکز سے دور ترین ۔ باہر والا حصّہ ۔ |
| Outerspace | Noun | خلائے بسیط ۔ کرہ ہوا سے پرے کا خلا ۔ |
| Outerwear | Noun | وہ کپڑے جو عام لباس کے اوپر پہنے جاتے ہیں جیسے کوٹ وغیرہ ۔ |
| Outface | Verb | شکت دینا مقابلہ کرنا ۔ |
| Outfaced | Verb | شکت دی مقا بلہ کیا ۔ |
| Outfall | Noun | نکاس نالہ ۔ نکاس ۔ بدر ریز ۔ دریا ۔ نالہ ۔ |
| Outfgate | Noun | باہر نکلنا یا باہر آنے کا عمل ۔ |
| Outfield | Noun | بیرونی میدان ۔ بڑا میدان ۔ بلے بازی کا میدان ۔ |
| Outfielder | Noun | بیرونی میدان میں متعین کھلاڑی ۔ |
| Outfight | Verb | زیادہ لڑنا ۔ |
| Outfighting | Noun | فاصلے پر ہونے والی لڑائی ۔ دور ہونے والا جھگڑا ۔ |
| Outfit | Noun | پوشش ۔ لباس ۔ خصوصی سامان ۔ بحری ۔ سامانی سفر ۔ |
| Outfitted | Verb | مہیا کیا کپڑا اسلہ ۔ |
| Outfitter | Combining Form | کپڑے بیچنے والا سازو سامان بیچنے والا ۔ |
| Outfitter com | Verb | کپڑے یا سفر وغیرہ کا سامان بیچنے والا ۔ |
| Outflank | Verb | دشمن کے گرد گھومنا فائدہ حاصل کرنا ۔ |
| Outflanked | Verb | دشمن کے گرد گھو ما فائدہ حاصل کیا ۔ |
| Outflow | Noun | بہاو ۔ مخرج ۔ جریان ۔ بہ نکلنے کا عمل ۔ وہ شے جس کا اخراج ہو ۔ |
| Outflung | Adjective | ایک طرف لٹکا ہوا ۔ جُھکا ہوا ۔ گِرا ہوا ۔ |
| Outfly | Verb | پرواز میں سبقت لے جانا ۔ زیادہ تیز یا زیادہ دور تک پرواز کرنا ۔ |
| Outfool | Verb | حماقت میں سب سے بڑھ جانا ۔ |