English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outcry Noun چیخ ۔ بلند آواز ۔ شوروشر ۔ شوروغوغا ۔ پُر جوش آواز ۔
Outcurveoutshoot
Outdance Verb بہترین رقص میں سبقت لے جانا ۔ اچھا ڈانس کرنا ۔ بہترین انداز میں ناچنا ۔
Outdare Verb جُرات مندی میں فائق رہنا ۔ ہِمت سے قابو پانا ۔ حوصلہ مندی سے قابو پانا ۔
Outdate Verb پرانا قدیم بنا دینا ۔
Outdated Verb پرانا قدیم بنادیا ۔
Outdazzle Verb بے رونق کردینا ۔
Outdazzled Verb بے رونق کردیا ۔
Outdid Verb دوسرں کی نسبت بہتر کیا ۔
Outdistance Verb دوسروں سے بہت آگے نکل جانا ۔
Outdistanced Verb دوسروں سے بہت آگے نکل گیا ۔
Outdo Verb دوسروے کی نسبت بہتر کرنا ۔
Outdoer Noun بازی لے جانا ۔ سبقت لے جانا ۔ دوسروں کو پیچھے چھوڑنے والا ۔
Outdoor Adjective گھر سے باہر ، کُھلی ہوا میں ، باہر کا ۔
Outdoor advertising Noun بیرونی تشہیر ۔
Outdoor patient Noun باہری مر یض ۔
Outdoor pursuits Noun گھر سے دور عام طور پر اہتمام سے منائی جانے والی تقریب ، کھیل ، تفریح وغیرہ ۔
Outdoor toilets were common many of them situated where human wastes drained into wells from which people obtained drinking water
Outdoor work Noun بیرون درکام ۔ باہری کام ۔
Outdoor world around us قدرتی مناظر ۔ مناظر قدرت ۔ مناظر فطرت ۔ مظاہر فطرت ۔
Outdooroutdoors
Outdoors Adverb گھر سے باہر ۔ کھلی فضا میں ۔ دنیائے بیرونِ در ۔
Outdoorsy Adjective بیرونی سرگرمیوں میں لطف اندوزی ۔
Outdraw Verb کسی اور کے مقابلے میں تیزی سے بندوق باہر نکال لینا ۔
Outdrink Verb پی جانا ۔ سب کا سب پی جا نا ۔
Outdrive Verb تیز چلانا ۔ تیز تر ہانکنا ۔
Outed Verb خارج کیا ۔
Outer Adjective بیرونی ۔ معروضی ۔ خارجی ۔ مرکزی نقطے سے دور تر ۔
Outer bar Noun بیرسٹران جو شاہی مشیروں میں شامِل نہ ہوں ۔
Outer ear Noun کان کا بیرونی حصہ ۔