English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Outblaze | Verb | شُعلوں کا آگے کی طرف لپکنا ۔ نِسبتًہ زیادہ روشن ہونا ۔ |
| Outbluster | Verb | شور و غل کرنا ۔ زیادہ ہنگامہ برپا کرنا ۔ |
| Outboard | Adjective | جہاز یا طیّارے کے بیرونی حصّے پر واقع ۔ جہاز کے مرکزی خط سے کم نزدیکی پر واقع ۔ |
| Outboard motor | Noun | دستے اور پنکھے والا ۔ نقل پذیر ۔ عموماً پٹرول سے چلنے والا۔ |
| Outbound | Adjective | باہر جانے والا ۔ باہر ہو جانے والا ۔ |
| Outbox | Noun | آﺅٹ باکس ۔ کئی ای میل ایپلیکیشنز میں ڈیفالٹ میل باکس جہاں پروگرام بھیجے جانے والے پیغامات سٹور کرتا ہے ۔ |
| Outbrag | Verb | خوبصورتی میں سبقت لے جانا ۔ شیخی بگھارنے میں سبقت لے جانا ۔ |
| Outbrave | Verb | بےبا کی سے مقا بلہ کرنا ۔ |
| Outbraved | Verb | بے باکی سے مقا بلہ کیا ۔ |
| Outbreahe | Verb | بے دم کردینا ۔ |
| Outbreahed | Verb | بے دم کردیا ۔ |
| Outbreak | Noun | برپائی ۔ بھوٹ ۔ آغاز ۔ اچانک ۔ ہنگامہ ۔ |
| Outbreak of war | لڑائی کا چھڑ جانا ۔ | |
| Outbreaker | Noun | ساحل سمندر سے ٹکرانے والی موج ۔ |
| Outbreathe | Verb | ہانپنا ۔ بےدم ہونا ۔ |
| Outbred | Adjective | دوغلا ۔ دونسلا ۔ پیوندی ۔ |
| Outbreed | Verb | بُرون زواجی کرنا ۔ نسل افزائی کرنا ۔ تیز تر نسل بڑھانا ۔ ترقی کرنا ۔ خدوخال ۔ |
| Outbreeding | Noun | برون زواجیت ۔ تیز افزائش نسل ۔ تعداد زیادہ کرنا ۔ |
| Outbuildingouthouse | — | — |
| Outbulk | Verb | مقدار یاجسا مت میں بڑھ جانا ۔ |
| Outburn | Verb | تیزی سے جلنا ۔ |
| Outburst | Noun | پھُٹن ۔ بیجان ۔ طوفان ۔ اچانک ۔ شدید ۔ زور با جوش ۔ |
| Outcast | Noun, Adjective | خارج شدہ ۔ بے خانمان ۔ آوارہ وطن ۔ بے کس ۔ مردود ۔ |
| Outcaste | Noun | ذات باہر ۔ برادری سے باہر ۔ خارج ۔ ذات بدر ۔ محروم کرنا ۔ |
| Outclass | Verb | درج میں بہت بڑ ا ۔ |
| Outclassed | Verb | درج میں بہت بڑا ۔ |
| Outcome | Noun | نتیجہ ۔ جو کسی بات کا حاصل ہو ۔ برآمد ہونا ۔ انجام ۔ فیصلہ ۔ اختتام ۔ |
| Outcrop | Noun | سطحی چٹان ۔ بارزہ ۔ بالا آمد طبق ۔ باہر نکلا ہوا حصّہ ۔ اُبھر آنا ۔ |
| Outcross | Verb | دوغلا پیدا کرنے کے لیے ملاپ کرنا ۔ جنم لینے والا دوغلا ۔ |
| Outcrossing | Noun | ایک ہی نسل کی خصوصیات ۔ جانوروں کا ملاپ ۔ |