English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Out to lunch Adjective باولا ۔ من چلا ۔ سودائی ۔
Out to out Idiom باہر سے پیمائش ۔
Out tongue
Out top Verb زیادہ طویل سفر کرنا ۔
Out top Verb زیادہ طویل سفر کرنا ۔
Out tray
Out trump Verb بڑھ کر ترپ لگانا ۔ جل دے جانا ۔
Out turn
Out upon Idiom شرم کرنا ۔
Out upon the thief Adverb چور کو ہٹاﺅ ۔
Out upon you تم پر پھٹکار ۔ تف ہے تم پر ۔
Out vote Verb زیادہ ووٹ لانا ۔ زیادہ ووٹ ڈالنا ۔
Out wall Noun بیرونی دیوار ۔
Out with Noun ناآشنائی ۔
Out with him Adverb اسے باہر نکال دو ۔
Out work Verb مکمل کر دینا ۔ پورا کر دینا ۔
Out worker Noun باہر جا کر کام کر نے والا ۔
Out world Noun باہر کی دنیا ۔ عالم خا رجی ۔
Outact Verb اداکاری یا فنکاری میں سبقت لے جانا ۔ اداکاری میں کِسی فنکار سے آگے نِکل جانا ۔
Outage Noun نظام کی غیر فعالیت ۔ سامان کے گُم ہونے کی مقدار ۔ جیسے کسی برتن سے ۔
Outask Verb پوچھنا ۔ چرچ میں شادی کرنا ۔
Outback Noun دور دراز اِضلاع اور عموماً غیر آباد عِلاقے ۔
Outbacker Noun دور کا باسی ۔ دور کا رہنے والا ۔ پردیسی ۔
Outbalance Verb وزن میں زیادہ ہونا ۔
Outbalanced Verb وزن میں زیادہ ہوا ۔
Outbargain Verb سودے میں فائدے میں رہنا ۔
Outbargain com Adjective سودا کرنے میں بازی لے جانا ۔
Outbaush Verb بہت زیادہ بڑھ جانا ۔
Outbear Verb ڈھونا ۔ بار برداری کرنا ۔
Outbid Verb زیادہ بولی لگا نا ۔