English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obscurity Noun اغلاق ، گمنامی ، اندھیرا ، تاریکی ، اخضا ۔
Obsecrate Verb التجا کرنا ۔ التماس کرنا ۔
Obsecration Noun التجا ۔ التماس ۔ گُزارش ۔
Obsequent river Noun بالا رخ دریا
Obsequial Adjective جنازے کا ۔ تجہیزی ۔ تکفینی ۔
Obsequies Noun جنازہ ، دُعا ، تجہیزو تکفین ۔
Obsequiesly Adverb خوشامدی سے ۔ چاپلوسی سے
Obsequious Adjective خوشامدی ۔ چاپلوسی ۔ غلامانہ ۔ فرمانبردار ۔ اطاعت شعار ۔
Obsequiously Adverb اِطاعت شعاری سے ۔ غُلامانہ طور پر ۔
Obsequiousness Noun اِطاعت شِعاری ۔ غلامی ۔
Obsequy Noun تجہیز و تدفین کی رسم یا تقریب ۔
Observabilityobservableness
Observable Phrase قابل مشاہدہ : کوانٹم میکانیات میں وہ طبعی مقدار جس کی پیمائش کی جاسکتی ہو ۔
Observable in Phrase قابل مشاہدہ : کوانٹم میکانیات میں وہ طبعی مقدار جس کی پیمائش کی جاسکتی ہو ۔
Observably Adverb قابل عمل طور پر ۔ قابل غور انداز میں ۔ لائق مشاہدہ ہوکر ۔
Observance Noun بجا آوری ۔ پابندی ۔ تعمیل ۔
Observancey Noun پابندی ۔ تعمیل ۔ فرمانبرداری ۔ ادب ۔ تعظیم
Observancy Noun رواج ۔ دستور العلم ۔ضابطہ ۔ رسم ۔ شعار ۔
Observandum Noun شعار ۔ رسم مذہبی
Observant شاہد ۔
Observantion Noun مشاہدہ ۔ معائنہ ۔ غور سے دیکھنا
Observantly Adverb غور سے دیکھتے ہوے ۔ مشاہدہ کرتے ہوے ۔
Observation Noun مشاہدہ ۔ توجہّ ۔ دھیان ۔ ملا خط ۔
Observation car Noun ریل کا خاص ڈبا جِس میں سے باہِر کے مناظر اچھی طرح دِکھائی دیں ۔
Observation class Noun مشاہداتی گھنٹہ ۔
Observation mine Noun وہ سرنگ جسے دید بانی کی چوکی سے اڑایا گیا ہو
Observation not old age brings wisdom
Observation pipe Noun مشاہداتی بلی
Observation post Noun توپخانے کی کارکردگی کے مُشاہِدے کے لیے بنائی ہوئی چوکی ۔
Observational Adjective مشاہدہ پر مبنی ۔ مشاہداتی ۔