English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obolary Adjective ایک اوبول چندہ دیبنے والا جس کے پاس صرف ایک ہی اوبول ہو
Obole Noun ایک چھوٹا فرانسیسی سکہ جو دسویں تاپندرھویں صدی تک وہاں رائج رہا ۔
Obony Noun آبنوس ۔
Obovate Adjective معکوس بیضوی ۔
Obovoid Adjective معکوس بَیضہ نُما ۔
Obreption Verb چلاکی یادھوکے سے چیز حاصل کرنا ۔
Obrogate Verb تبدیل کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ بدلنا ۔
Obrogation Verb تبدیلی ترمیم ۔ بدل ۔
Obrogation of law تبدیلی ۔ ترمیم ۔ بدل ۔
Obs مخفف ۔
Obscene Adjective فحش ، خلاف تہذیب ، بے حیائی کا ، مکروہ ۔
Obscene language فحش زبان ۔ خلاف تہذیب گفتگو ۔ ناشائستہ گفتگو ۔
Obscene literature غیر اخلاقی ادب ۔ فحش ادب ۔
Obscene pictures فحش تصاویر ۔
Obscenely Adverb بے حیائی سے ۔ فحش طریقے سے ۔
Obsceneness Noun گندی بات ۔حرکت ۔ فَحاشی ۔
Obscenity Noun گندا پن ۔ فحش ۔
Obscuranist Noun مسلک ظلمت کا حامی۔ ظلمت کا حامی۔ مخالف روشن
Obscurant Noun مخالفِ اصلاح ۔ظُلمت پسند ۔
Obscurantism Noun اِصلاح دُشمنی ۔ترقی کی مخالفت ۔ جہل پسندی ۔
Obscurantist Noun, Adjective جہل پسندی ۔ابہام گوئی ۔ ظُلمت پسندی ۔ عِلم دشمنی ۔
Obscuration Noun ظُلمت ۔ تِیرگی ۔ اِحتجاب ۔ اِخفا ۔
Obscure Adjective تاریک ، اندھیرا ، دُھندلا ، مُبہم کرنا ، پردہ ڈالنا ۔
Obscure definition Noun ( فلزیات ) مبہم تعریف ۔ مجھول تعریف ۔
Obscure glass Noun تیرہ شیشہ ۔ اندھا شیشہ
Obscure rays Noun شمسیعکس شعاعی کی تاریک یا غیر مرئی حرارتی شعاعیں
Obscured Verb دھندلا کیا ۔
Obscuredlyobscurely
Obscurely Adverb مخفی انداز میں ۔ غیر واضح طور پر ۔ گمنامی میں ۔
Obscureness Noun پوشیدگی ۔ابہام ۔گمنامی ۔ظُلمت ۔