English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obliviousness Noun غفلت ۔ نسیان ۔ سہو ۔ فراموش گاری ۔
Obliviscence Noun فراموشی ۔ نسیان ۔ بھول جانے کی عادت ۔
Oblivon Noun نسیانہ اوبلیوون نسیانہ
Oblong Adjective اوبلانگ ۔ لمبوترا بیضاوی مستطیل ۔ چوڑائی سے دو یا تین گنا لمبا اور یکساں چوڑائی اور جس کے کنارے کم و بیش متوازی رہیں ۔ مثلا کیلے کے پتے ۔
Oblong spheroid بیضوی کرہ نما شکل ۔ اس کرے جیسی کوئی چیز جو قطبین پر لمبا ہو
Oblongatal Adjective دماغ کے سب سے پچھلے حصے کا یا اس سے متعلق
Oblongatecisternal
Oblongated Adjective لمبا ۔ دراز ۔ طویل ۔
Oblongated marrow Noun بصل انخاع ۔ دماغ کا سب سے ہچھلا حصہ
Oblongness Noun لمبوترا پن ۔
Oblongo Noun, Adjective نباتات کی اصطلاحوں میں استعمال ہونے والا سابقہ بمعنی ۔ بیضوی پھیلاو والا ۔
Obloquious Noun تنقیصی ۔ بدنام کن رسوا کناں
Obloquy Noun ملامت آمیز ۔ توہین آمیز زبان ۔
Obmubilation Noun ظلمت ، تیرگی
Obmutescence Verb گلا بیٹھ جانا ۔
Obmutescent Adjective ساکت وصامت ۔ چُپ سادھنے والا ۔ خاموش ۔
Obnbilate Verb بادل سے ڈھک لینا ۔ چھپا لینا
Obnebulate Verb دھندلا کر دینا ۔ بادل سے ڈھک جانا ۔ ماندکردینا ۔
Obnounce Verb بدشگونی کےبارے بتانا ۔ بدشگونی کرنا ۔
Obnoxious Adjective قابلِ اعتراض ، مکروہ ، بُرا ، زبوں ، لائق الزام ، پُر خطر ، شر آموز ۔
Obnoxiously Adverb نا معقول طور پر ۔ بیہودہ طریقے سے ۔ نا پسندیدہ طور پر ۔
Obnoxiousness Noun بیہودگی ۔ نامعقولیت ۔ نا پسندیدگی ۔
Obnubilate Verb تاریک کرنا ۔ اندھیرا کرنا ۔ دھند لانا ۔ مخفی کرنا ۔
Obnubilation Adjective ظلمت ۔ تیرگی ۔ عقل پر پردہ پڑنا یا ڈالنا
Obnulate Verb دھندلا کر دینا ۔ بادل سے ڈھک جانا
Obnumilation Noun غیر واضح حالت ۔ مبہم حالت ۔ ابہام ۔
Oboe Noun موسیقی ۔اوبو ۔ شہنائی ۔ نفیری ۔ الغوزہ ۔
Oboe damore
Oboist Noun الغوزہ نواز ۔ بے نواز ۔
Obol Noun ایک قدیم یونانی سِکَّہ ۔