English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Observationally Adverb توجہ سے ۔ مشاہداتی طور پر ۔
Observative Adjective پا بند ر سوم ۔ باریک بین ۔ تیز نظر ۔ زورادراک ۔ ہوشیار ۔ چوکس ۔
Observatory Noun رصد گاہ جہاں سے اجرام فلکی کا مشاہدہ کیا جاسکے ۔
Observe Verb دیکھنا ۔ غور کرنا ۔ معلوم کرنا ۔ مشاہدہ کرنا ۔ بیان کرنا ۔
Observe Verb دیکھنا ۔ غور کرنا ۔ معلوم کرنا ۔ مشاہدہ کرنا ۔ بیان کرنا ۔
Observe fast روزہ رکھنا ۔
Observe the service of prayer from the suns declining from the meridian to the darkening of the night and the recitation at dawn indeed the recitation at dawn is palpably evidentq 17 78
Observe your devotional obligations and fear god for it is he before whom you will be gathered in the endq 6 72
Observed Verb مشاہدہ کیا ۔
Observed temperature Noun مطہرہ تپش
Observedlyobservingly
Observer Noun آبزروَر ایر راجع ویلے ۔
Observer of stars Noun راصد نجوم ۔ ستارہ بین
Observership Noun نظارت ۔ عہدہ ناظر ۔ مشاہد
Observing Adjective متوجہ ۔ نگہبان ۔
Observingly Adverb توجہ سے ۔ غور سے ۔ مشاہدہ کرتے ہوئے ۔
Obsess Verb وہم وخیال کا مسلّط ہوجانا ۔ کسی خیال سے بیقرار ہونا ۔
Obsessed Verb وہم کا دل میں بس گیا ۔
Obsession Noun با ر بار ذہن پر عود کرنے والے خیالات واحساسات اضطراب کا باعث بنتے ہیں ۔
Obsessional Noun ذہنی ہیجان یہ دو اقسام پر محیط ۲ خیالی عدم استحکام عملی یا فعلی عدم استحکام نفسیاتی عار ضہ جس میں انسان کے ذہن پر ہیجانی کیفیت طاری رہتی ہے ہاتھ دھوتا ہے تو متواتر دھوتا رہتا ہے ۔
Obsessional neurosis Noun غلوی ۔ خلل اعصاب
Obsessional phobic states
Obsessional type Noun غلوی نوع ۔ تشویشی نوع
Obsessionally Adverb طاری ہوتے ہوے ۔
Obsessions Adjective نامطلوب تواتر کے ساتھ در آنے والی سوچ یا جذبہ ۔
Obsessive Adjective حاوی ۔طاری ہو جانے والا ۔ذہن پر چھا جانے والا ۔
Obsessive compulsive desired Noun ذاتی یا معاشرتی ذمہ داریاں پورا نہ کر سکنا
Obsessively Adverb حاوی ہوتے ہوے ۔
Obsidian Noun ایک سیاسی مائل چِکنی آتِش فِشاں چٹان جو لاوا جم جانے سے بنتی ہے ۔
Obsidianal Adjective آسیبی تسلط کا ۔ محاصراتی ۔ گھبرانے والا