English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Obsidional coins Noun کسی زیر محاصرہ شہر میں ڈھالے ہوۓ سکے جو مروجہ سکوں کی کمی کو پورا کرنے کی غرض سے ڈھالے گۓ ہوں
Obsolenscene Noun عدم استعمال
Obsolesce Verb متروک ہونا یا ہو جانا ۔
Obsolescence رفتہ رفتہ متروک ہونا یا معدوم ہونا ۔
Obsolescent Adjective متروک ہونے والا ۔ غیر مستعمل ۔ متروک الااستعمال ۔
Obsolescently Adverb عدمِ استعمال سے ۔ تعطُّل سے ۔ متروک طور پر ۔
Obsolete متروک استعمال ۔ فرسودہ ۔
Obsolete com Adjective کسی زیادہ جدید یا بہتر نعم البدل کے ذریعے متروک کردینا ۔
Obsolete machinery فرسودہ مشینری ۔
Obsolete stocks متروک استعمال اشیاء ۔
Obsolete words متروک الفاظ ۔
Obsoletely Adverb متروک طور پر ۔ دقیانوسی طور پر ۔
Obsoleteness Noun فرسُودگی ۔ دقیانُوسیت ۔ ناقص پن ۔متروک پن ۔
Obsoletion Noun متروک ہونے کا عمل یا حالت ۔ متروکیت ۔ منسوخیت ۔ فرسودگی ۔
Obsoletism Noun قدیم وسم و رواج کی حمایت ۔ متروکیت ۔
Obstacle Noun روک ۔ آڑ ۔ اٹکاﺅ ۔ مزاحمت ۔
Obstacle course Noun کٹھ راہ ۔ باڑھیں ۔
Obstacle race Noun مزاحمتوں والی دوڑ جِس میں رُکاوٹیں پھلانگنی ہوتی ہیں ۔
Obsteric Adjective دایہ گری کے متعلق ۔ وضع حمل سے متعلق
Obstetric Adjective زچگی اور ایّام زچگی کے مسائل سے مُتعلق ۔ قبالتی ۔
Obstetric al
Obstetric forceps Noun ایک چمٹےنما آلہ جو وضع حمل میں دشواری کے وقت جنین کے سر یا دوسرے عضاکو پکڑکر کھینچنے میں استعمال ہو تا ہے ۔
Obstetric fracture Noun قبائلی کسر ۔
Obstetric gynaecological infections
Obstetric paralysis Noun شلل ولادت
Obstetrical forcipressure Noun مہبل سے جنین کا سر باہر نکالنے والی چمٹی
Obstetrically Adverb دایہ گیری کی رو سے ۔ قبالت کے طور پر ۔
Obstetrician Noun بچہ جنائی کا ماہر مذوائف ۔
Obstetricobstetrical
Obstetrics Noun, Adjective روکنے والا نبد کرنے والا مثلا عصب یا پٹھا وہ تا ر یا بافتہ جو سو ئی چبھو تے وقت آگے آجاتا ہے ۔