English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ostler Noun سراۓ کے باہِر گھوڑوں کے اصطبل کی چوکسی کرنے والا ۔ رکھوالا ۔
Ostmark Noun مشرقی جرمنی کا سِکّہ ۔ مشرقی جرمنی کی کارنسی ۔
Ostoides Verb ہڈی کا ہڈی والا ۔
Ostomate Noun وہ شخص جس کے پیشاب کی نالی کا اپریشن ہو چکا ہو
Ostomy Noun لا حقہ ہے راجع سٹومی ۔
Ostonry Noun جسم میں مصنوعی سوراخ بنانے کی خاطر اپریشن کرنا (یونانی)
Ostosis Noun تعظم ۔ عظم سازی ۔
Ostpolitik Noun سابقہ اشتراکی مُلکوں کی جانِب مغربی یورپ کے مُمالِک کا رویّہ ۔
Ostracea Noun جنس محار ۔
Ostracean Adjective کستورا مچھلی کے خاندان کی ۔
Ostracise برادری سے نکالنا حقہ پانی بند کرنا ۔
Ostracish defence ملزم کا دفاع ۔
Ostracism جلاوطنی ۔
Ostracize Verb خارج کرنا ۔
Ostracized Verb خارج کیا ۔
Ostracod Noun پانی میں پایا جانے والا چھوٹا قشریہ ۔
Ostracoda Adjective اوسٹرا کوڈا ۔ قشریوں کی ذیلی جماعت ۔ تازہ پانی کی اقسام چھوٹی ہوتی ہیں ۔ جسم کے حصے نہیں ہوتے ۔ دو والو کے خول میں ملفوف رہتے ہیں ۔ ان میں سے زائدے باہر نکل کو تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Ostracodanostracodous
Ostracodarm Adjective عظم پست ۔ صدف پست ۔
Ostracordermi اوسٹرا کورڈرمی ۔ بے جبڑا دھن جانداروں کی ذیلی جماعت جو معدوم ہو چکی ہے ۔ تازہ پانی کی مچھلیاں ۔ سر اور جسم پر فلوس ہوتے ہیں ۔
Ostrcean Noun محار ۔ کستورا مچھلی ۔
Ostreicultural Adjective محار پروری کا ۔ محار پروری سے متعلق ۔
Ostrich شتر مرغ ۔
Ostrich belief Idiom غلط عقیدہ ۔
Ostrich farm Noun شُتر مرغ کا باڑہ جہاں ان کو ان کے پروں یا گوشت کی خاطر پالا جاتا ہے ۔
Ostrich farming Noun شتر مرغو ں کی پرورش اور افزائش نسل ۔
Ostrich feather Noun شتر مرغ کاپر ۔
Ostrich fern Noun فرن کی ایک قسم ۔
Ostrich plume Noun شتر مرغ کا ایک پر یا اس کے دو تین پروں کا گچھا ۔
Ostrich policy Noun خود فریبی ۔