English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osteoporosis Adverb ہڈی کی کثافت حجم وغیرہ میں کمنی ہونا کیلشم اور فاسفیٹ کے بکثرت انجذاب سے اور پروٹین کے فقدان سے یہ مرض ہو جاتا ہے ۔
Osteoprogenitor cell Noun ہڑی کے کھلے کنارون کے خلیات
Osteoprosis ملاست عظام، ہڈیوں کا نرم ہونا ، کیلشیم اور فاسفیٹ کے زائد انجذاب کیوجہ سے نرم ہڈی
Osteopulmonaryarthropathy Noun ہاتھوں پیروں کی انگیوں کا موٹا ہو جانا اور لمبی ہڑیوں کا بڑھ جانا (دل اور پیپڑے کے امراض میں)
Osteoradionecrosis Noun ریڈیائی شعاعوں کے استعمال سے ہڈی کا مردار ہو جانا
Osteorrhagia Noun ہڈی سے جریان خون
Osteorrhaphy Noun ہڈی کی مرمت کرنا
Osteosarcoma Noun ہڈی کے ضرر رساں رسولی بچوں ۔ جوانوں بلکہ ہر عمر کے لوگوں میں پائی جاتی ہے ۔
Osteosarcomatosis Noun ہڈی پر متواتر کیسز (سارکوما) بننا
Osteosclerosis Greek ہَڈّی سے فاسفورَس اور کَیلشیَم کے زائد انجزاب کی وَجَہ سے اِستَخوانی کَثافَت کا ضیاع
Osteoselerosis Adjective اوس ٹیو سکلی راسز ۔ ہڈی کی کثافت میں غیر معمولی اضافہ ہے ۔
Osteosteatoma Adjective ہڈی کا چربیلا گومڑ ۔
Osteosynovitis Noun زلالی جھلی میں سوزش کے ہمراہ متصل ہڈیوں کی سوزش
Osteosynthesis Noun ٹوٹی ہوئی ہڈی کے کناروں کو بذریعہ سرجری جوڑنا
Osteotabes Noun ہڈیوں کا مرض بالخصوص بچوں میں جس میں ہڈی کے گودا کے خلیے تباہ ہونے کے بعد گودا بالکل غائب ہو جاتا ہے
Osteotome Noun عظم تراش ۔ عظم پر ۔ ہڈی کو کاٹنے کا آلٰہ ۔
Osteotomy Verb ہڈی کاٹنا ۔
Osteotrite Noun ہڈی پر عمل جراحی کرنے کا آلہ
Osterorrbapy Adjective ہڈیوں کو جوڑنے والے باریک باریک جوڑ ۔
Osthitas Noun ہڈی کی بافت
Ostial Noun دہانہ یا منہ سے متعلق ، منقدی ، فمی
Ostiary Noun گرجا کا پہرے دار ۔ گرجا کا دربان ۔
Ostietis Latin وَرمِ عظم ۔ ہَڈّی کی سوزِش یا سُوجَن
Ostinato Noun مُکھڑا ۔ بار بار آنے والا فقرہ ۔ جو لفظ بار بار دھرایا جائے ۔
Ostincae Adjective بچے دانی کا بیرونی حصہ ۔
Ostiolar Adjective دہانچی ۔ مسام دار ۔
Ostiole Adjective مسام ۔
Ostitis Noun ہڈیوں کی سوج یا سوزش ۔ ورم عظم ۔ استخوانی سوزش ۔
Ostitis deforming Noun ہڈیوں کا سوزش کی وجہ سے بگڑنا
Ostium Noun سوراخ ۔ شگاف ۔ دہانہ ۔ منبع ۔