English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ostrich tip Noun شتر مرغ کے پر کا سرا پانوک ۔
Ostrigonum Noun عظم مثلث ۔
Ostrogoth Noun گاتھ قوم کی مشرقی شاخ کا فرد جِنھوں نے اٹلی کو پانچویں چھٹی صدی عیسوی کے دوران فتح کیا تھا ۔
Ostrogothian Adjective مشرقی المناوی ۔ اس سے متعلق ۔
Ostwald colours Noun اوس والڈ رنگ ۔
Ostwald process the industrial process used to manufacture nitric acid from ammonia Phrase آسٹوالڈکا طریقہ ، امونیا سے صنعتی پیمانے پر نائٹرک ایسڈ تیار کرنے کا ایک طریقہ ۔
Ostwald ripening اوسٹوالڈ پختگی ۔ کرسٹل کی نشوونما کا ایک عمل جس میں کسی مادے کے بڑے بڑے اور چھوٹے چھوٹے کرسٹلز کا ایک مکسچر کسی محلل میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بڑے بڑے کرسٹلز کی نشوونما ہوتی ہے ۔ اور انجام کار چھوٹے چھوٹے کرسٹلز غائب ہو جاتے ہیں ۔
Osulation Noun بوسہ ۔ بوسہ لینے کا عمل ۔
Oswego tea شمالی امریکا کا دو برگہ پودا جس کا جوشاندہ ٹانک یا معدے کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Oswego teabee balm
Ot Prefix سابقعہ بمعنی گوش ، اذن ، کان مثلا آٹوٹومی ۔
Ot o
Ot until next monday اگلے پیر سے قبل نہیں ۔
Otacoustic Adjective قوت سماعت کو مدد دینے والا ۔ آلہ سماعت ۔ ممدِ سماعت ۔
Otagra Noun کان درد
Otalgia Adjective درد کان ۔
Otalgic Adjective کان کے درد میں مبتلا ۔
Otaphone Noun آلہ سماعت (معاون)
Othache Adjective دانت درد ۔
Othelcosis Adjective کان کا گھائو ۔
Othematoma Noun کان کی دموی رسولی
Othemorrhea Verb کان سے خون بہنا ۔
Otheoscope Noun کان کا معائنہ کرنا ، کان دیکھنے کا آلہ
Other فریق مخالف ۔
Other can see the difficulty but the boy must take himself by the collar and make himself cultivate a poise and calm that smothers the fidgets
Other case of like nature اسی نوعیت کا دوسرا مقدمہ ۔ اسی طرح کا دوسرا مرحلہ ۔
Other directed
Other drivers had also appreciated the vigilance of the old woman Phrase دوسرے ڈرائیوروں نے بھی بزرگ عورت کی ہوشیاری کو سراہا تھا
Other drivers had also appreciated the vigilance of the young girl Phrase دوسرے ڈرائیوروں نے بھی جوان لڑکی کی ہوشیاری کو سراہا تھا
Other employees were contemplating about themselves Phrase دوسرے آفیسرز اپنے بارے میں بحث کر رہے تھے