ostracoda – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوسٹرا کوڈا ۔ قشریوں کی ذیلی جماعت ۔ تازہ پانی کی اقسام چھوٹی ہوتی ہیں ۔ جسم کے حصے نہیں ہوتے ۔ دو والو کے خول میں ملفوف رہتے ہیں ۔ ان میں سے زائدے باہر نکل کو تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu