English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osteometry Noun ہڈیوں کی پیمائش
Osteomyelitic Noun گودے کی سوزش والی ہڈی
Osteomyelitis Adjective مغز استخوان کی سوزش ۔
Osteomyelodysplasia Noun بخار اور خون کے سفید ذرات میں کمی کے سبب ہڈی کے خلیات کے سائز میں کمی ، ہڈی کے گودے کے سائز میں زیادتی
Osteomyelum Noun ہڈی کا گودا
Osteon Noun ہڈی کی بنیادی اکائی (یونانی)
Osteoncus Verb ہڈی کا گومڑا ۔
Osteonecrosis Adjective ہڈیوں کا مردہ پن ۔
Osteoneuralgia Adjective ہڈیوں کا عصبی درد ۔
Osteonobrosis Noun ہڈی کا طبعی انحلال (تحلیل ہونا)
Osteonosus Noun ہڈی کا مرض (کوئی بھی)
Osteopath Adjective ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو سیٹ کرنے کا ماہر ۔
Osteopathic Adjective عظمی زائدہ سے متعلق ۔
Osteopathically Adverb مالشی علاج کے طور پر ۔ مالش کرنے کے طور پر ۔
Osteopathist Noun جوڑ بٹھانے والا ۔ ہڈیوں کا جراح ۔
Osteopathology Adjective اوسٹیو پتھالوجی ۔ ہڈیوں کی بیماریوں کا علم ۔ تشخیص ۔
Osteopathy Noun بے آلات کی جراحی ۔ مالشی علاج ۔ دستی جراحی ۔
Osteopenia Noun ہڈی کے سائز میں کمی واقع ہونا
Osteoperiosteal Noun ہڈی اور اس کی جھلی کی سوزش
Osteopetrosis Noun, Adjective مترادف ہے البرس شین برگ کے مرض کا ۔
Osteophlebitis Noun ہڈیوں کی وریدوں کی سوزش
Osteophony Verb آواز کی لہروں کو کان کی ہڈی کے اندر لے جانا ۔
Osteophthisis Noun ہڈیوں کی سل
Osteophyma Adjective ہڈی کا پھوڑا یا گومڑ ۔
Osteophyte Adjective ہڈی کا سخت گومڑ ۔
Osteophytic Adjective عضمی زائدہ سے متعلق ۔
Osteoplaque Noun ہڈی کی ایک تہہ
Osteoplastic Adjective ہڈی کی بناوٹ کے بارے میں ۔
Osteoplastic amputation Noun ہڈی کو پیوند لگانے کے لئے کاٹنا
Osteoplasty Noun عظمِ پیوندی ۔ دوبارہ بنانا یا لگانا ۔ ہڈی کا پیوند ۔ ہڈی کو جوڑنا ۔