English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osteoelastoma Noun ہڈی کی رسولی ، ہڈی کے سرے پر رسولی جو ضرر رساں اور بے ضرر رساں اور بے ضرر ہوسکتی ہے
Osteoepiphysis Noun کسی ہڈی کا بڑھنے والا حصہ (برنامیہ)
Osteofibroma Noun غیر مہلک رسولی جس میں ہڈی اور ریشہ دار اجسام کا مواد ہوتا ہے
Osteoflurosis Noun فلورائیڈ کی زیادہ مقدار استعمال کرنے سے ہڈیوں کا نرم پڑ جانا یا سخت ہو جانا
Osteogen Noun ہڈی بنانے والا مادہ
Osteogenesis Noun گردے کی مزمن خرابی کے باعث ہڈی بننے کا عمل ۔
Osteogenesis imperfecta Noun ہڈی کا پیدائشی نقص جو بچے کے لئے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے
Osteogenetic fibre Noun ہڈی کا بنیادی ڈھانچہ بنانے والا
Osteogenic Adjective ضرر رساں رسولی جو ان خلیوں میں پیدا ہوتی ہے ۔
Osteogenic fibre Noun ریشے
Osteogeny Noun ہڈی بننا
Osteography Noun ہڈیوں کی سائنس وضاحت ۔
Osteohalisteresis Noun ہڈیوں میں دھاتی مادوں کا فقدان
Osteoid Verb ہڈی جیسا ۔
Osteoid aneurysis Noun ہڈی کا انورسما
Osteoinduction Noun ہڈی بننے کے عمل کو تیز کرنے والا عمل
Osteole Noun ننھا سا رخنہ ۔ روزن یا سوراخ ۔
Osteolipochondroma Noun کری کی غیر مہلک رسولی جس میں ہڈی کا مادہ اور چربیلے اجسام بھی ہوتے ہیں
Osteolite Noun ایک قسم کا پتھر ۔
Osteolith Noun ہڈی کا پتھر ہو جانا ، پتھر نما ہڈی
Osteologicosteological
Osteologist Noun ماہرِ عظمیات ۔ عظمیات دان ۔ ہڈیوں کے علم کا ماہر ۔
Osteology Adjective ہڈی کی رسولی ہڈی کا گومڑ ۔
Osteolysis Noun علم ترکیب ہڈی
Osteolytic Adjective ہڈی میں رسولی جیسے مواد کا اجتماع جو بہتر حال نقصان دہ ہوتا ہے ۔
Osteom Adjective ہڈی ۔
Osteoma Noun عظمی سلعہ ۔ عظمی بافت سے مرکب رُسولی ۔
Osteomalacia Verb چونے کی کمی کے باعث ہڈیوں کا نرم پڑ جانا ۔
Osteomalacic Adjective رخاوت عظم سے متعلق ۔
Osteomere Noun ہڈیوں کا سلسلہ مثل ، ریڑھ کی ہڈی