English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Osteoblastoma Noun ہڈی پر غیر مہلک رسولی بننا
Osteocampsia Noun ہڈی کا ٹیڑھا ہونا
Osteocarcinoma Noun ہڈی کا کینسر
Osteocele Noun ہڈی کا ہرنیا
Osteochondritis Adjective ہڈی کی سوزش جس کے ساتھ درد بھی ہو جو خرابی ایکس رے میں ملاخطہ کی جا سکتی ہے ۔
Osteochondrodysplasia Noun ہڈی کی بڑھوتی اور کری میں خرابی
Osteochondrolysis Noun ہڈی اور کری کا تحلیل ہونا
Osteochondroma Adjective ہڈیوں اور کری ہڈیوں کی ایک بے ضرر رسولی ۔
Osteochondrosis Noun, Adjective راجع آس ٹیوکان ڈرائی ٹس ۔
Osteoclases Noun شفائی غرض کے لئے ہڈی کو توڑنا
Osteoclasia Noun آسٹیوکلاسیا غلط جڑی ہوئی ہڈی کو توڑنا تاکہ اسے ٹھیک طور پر لگایا جا سکے
Osteoclasis Adjective شکستکی استخوان ہڈیوں یا ہڈی کا طبی مغنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل ۔
Osteoclast Noun ہڈی کاٹنے والا آلہ ۔
Osteoclast a cell that destroys bone Phrase وہ خلیہ جو ہڈی کو برباد کر دیتاہے ۔
Osteoclastic Adjective استخوان خور خلیے سے متعلق ۔
Osteoclastoma Adjective ہڈی کی ایک رسولی جو بے ضرر بھی ہوسکتی ہے اور ضرر رساں بھی عموما اس کا حلقہ لمبی ہڈی کے سرے پر واقع ہوتا ہے ۔
Osteocomma Noun ہڈی کا ٹکڑا
Osteocope Adjective ہڈی کا درد ۔
Osteocopic pain Noun ہڈیوں کا درد
Osteocranium Noun ہڈی کے بنتے وقت جنین کی کھوپڑی
Osteocyst Noun ہڈی کی بتوڑی
Osteocystoma Noun ہڈی کی بتوڑی نما سارکوما
Osteocyte Adjective ہڈی کا خلیہ لاکھوں خلیے مل کر ہڈی بناتے ہیں ۔
Osteodentin Verb دانت کا ہڈی کی طرح بن جانا ۔
Osteoderia Verb جلد میں بونی شوز کا بننا ۔
Osteoderm Noun جلد نما ہڈی
Osteodermia Noun جلد کا ہڈی نما بن جانا
Osteodiastasis Noun دو ہڈیوں کا علیحدہ ہو جانا
Osteodynia Adjective ہڈی کا درد ۔
Osteodystrophy Adjective ہڈی کی بالیدگی جو نقائص پر مبنی ہو ۔