English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oblique sphere Noun کرہ مائل ۔
Oblique system Noun بلور مائلہ نظام
Obliquely Adverb ترچھے پن سے ۔غیر عمودی طور پر ۔
Obliqueness Noun ٹیڑھا ۔ تِرچھا پن ۔ اخلاقی کجی ۔
Obliquitous Adjective تِرچھا ۔ کج ۔ ڈھلوان ۔مبہم ۔
Obliquity Noun خمیدگی ۔اریب ۔ کج روی ۔ٹیڑھا ۔ تِرچھا پن ۔
Obliquityof the ecliptic Noun میل کلی ۔ میل منطقتہ البر وج
Obliquus Noun عضلہ مائلہ ۔ ترچھا مائلہ
Obliquusoblique
Obliquy Noun بد کلامی ۔ گالی ۔ سب و شتم
Obliteate Verb مٹانا ۔ محو کرنا نام ونشان مٹانا ۔
Obliterable Noun مٹا دینے یا محو کر دینے کے قابل
Obliterans arteritis Noun شریان کی سدوں والی سوزش
Obliterans bronchitic Noun ہوائی نالیوں کی سوزش جس میں چھوٹی نالیوں میں بلغم کے ڈھیلے جمع ہو جاتے ہیں
Obliterate Verb مٹانا ۔محو کر دینا ۔چھِیل دینا ۔
Obliterated Verb منسوخ کیا ۔
Obliteration Adjective اوبلی ٹریشن ۔ نسخ ۔ بیماری یا جراحی کے نتیجہ میں کسی عضو یا جسم کے حصہ کا مکمل طور پر کٹ جانا یا نکال دیا جانا ۔
Obliterative Adjective مِٹانے والا ۔محو کرنے والا ۔
Obliterative coloration Noun حیوانیات ۔ امحائی رنگت
Obliterator Noun فسخ کرنے والا ۔ تلف کرنے والا ۔ نام و نشان مٹانے والا ۔
Oblitiration Latin قَطَع کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ کِسی چیز کا خَاتمَہ چاہے وہ کِسی بھی طَرَح ہو ۔
Oblive Verb قسم حلف یا معاہدے کے ذریعے پابند کرنا احسان مند کر دینا
Oblivescence Noun بھولنےکا عمل ۔ عمل فراموشی ۔ عمل نسیا ن ۔
Obliviality Noun نسیان آوری
Obliviate Verb بھول جانا ۔ فراموشی کر دینا ۔ یادنہ رکھنا
Oblivion Noun نسیان ۔ فراموش گاری ۔ بُھول ۔
Oblivion is the remedy for injuries Idiom بھول جانے سے بڑھ کر نقصان کی کوئی تلافی نہیں ! ۔
Obliviou Verb تغافل بھولنا یا بھلا دیا جانا ۔
Oblivious Adjective فراموش گار ۔ نسیانی ۔تغافُل شِعار ۔
Obliviously Adverb غفلت سے ۔تغافِل شِعاری سے ۔