English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Os uteri Adjective رحم کا منہ ۔
Os2
Osage orange Idiom نا قابل ہضم چیز ۔
Osage orange hedgeapple
Osazones اوساز ونز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن کے گروپ مذکورہ بالا ہوں ۔ ان کی تشکیل الفا ڈائی کیٹ کیز ، الفا ہائیڈرو کسی ایلڈی ہائیڈروکسی کیٹونز ، امائنو ایلڈی ہائیڈز یا امائنو کیٹونز کا تعامل ایریل ہائیڈ رازین مثلاً فینائل ہائیڈ رازین سے ہونے پر ہوتی ہے شوگر ز بہت کم نقطہ پگھلاﺅ پر اوسازون حاصلات بناتی ہیں (شوگر کا ایک ٹیسٹ ) مثلاً گلوکوز گلوکوز ساز ون بناتی ہے ۔
Osborne Noun میٹھا بسکٹ ۔
Oscan Noun, Adjective اٹلی کے علاقہ کمپانیا کی زُبان ۔ لاطینی کی ہمرشتہ جو اب صرف پُرانے کتبوں میں نظر آتی ہے ۔
Oscar Noun امریکا کی اکادمی براۓ مُتحرک فِلم کی طرف سے انعام میں دی جانے والی مورتی جو اداکاری ، ہدایت کاری وغیرہ میں اعلیٰ کارکردگی پر دی جاتی ہے ۔
Oscar wilde himself states that the story is a criticism on the poverty hypocrisy and exploitation of victorian age
Osceclo Noun جمائی لینا
Oscedo Adjective جمائی ۔
Oscehydrocele Noun فوطہ میں پانی بھر جانا
Osche سابقہ بمعنی فتق کا ہر نیا اس کا تعلق خصیوں کی خرابی سے ہی ہوتا ہے ۔
Oschea Noun فوطہ
Oscheal Noun صفنی ۔ فوطے کا ۔ فوطے سے متعلق ۔
Oscheitis Noun ورم صفن ۔ ورم فوطہ ۔
Oscheitls Adjective خصیوں تھیلی کی سوزش ۔
Oschelephantiasis Noun انسانی فوطہ کا ہاتھی کے فوطہ برابر ہو جانا
Oschemedema Noun فوطہ کا دموی ورم
Oscheocarcinoma Noun فوطہ کا کینسر
Oscheolith Noun فوطہ میں پتھری بننا
Oscheon Noun سفن ۔ فوطہ ۔ خصیہ دانی ۔
Oscheoplasty Noun فوطہ کی پلاسٹک سرجری
Oschocele Noun فوطہ کا ہرنیا
Oschoplasty Noun فوطہ میں ٹانکے لگانا
Oschydredema Noun فوطہ کا استسقاء
Oscilate جھولنا ۔
Oscillate Verb گھڑی کے لنگر کی طرح اِدھر سے اُدھر ڈولنا ۔ دو نُقطوں کے درمیان گردش کرنا ۔ مذبذب ہونا ۔
Oscillated Verb سہرایا جھوما ۔
Oscillating Noun آگے پیچھے حرکت کرتا ہوا ۔ اہتزازی ۔ ارتعاشی ۔