English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Orthotropism | Adjective | آرتھوٹراپزم ۔ راست رخی ۔ کھڑا نمو ۔ پودوں میں کھڑے رُخ پہ نشوونما پانے کا رجحان ۔ |
| Orthotropous | Adjective | آرتھوٹراپس ۔ راست رخہ ۔ قائم ۔ بیضہ دانی میں بیضہ کے رُخ کی بہت کم پیدا ہونے والی سمت ۔ ثقبہ بیضہ سیدھی لکیر میں حبل منی اور کلازایا انڈوتار کے ساتھ ہوتا ہے ۔ |
| Orthotropy | Noun | راست بیخچگی ۔ جنین تخم ۔ |
| Orthoxine | Noun | تجارتی نام ۔ |
| Orthpedist | Noun | بدوضع اعضاء کی اصلاح کرنے والا سرجن |
| Orthtics | Noun | ہڈیوں کا سیدھا کرنے والے آلات کا علم |
| Ortogenesis | Noun | ارتقائے راست ۔ ارتقائے صحیح ۔ |
| Ortolan | Noun | ایک چھوٹی یورپی چِڑیا جو پہلے شوق سے کھائی جاتی تھی ۔ |
| Ortolani | بچے کو جنم دینے کے فورا بعد کو لھے کے ٹل جانے کا معائنہ ۔ | |
| Ortrich plume | Noun | شُتر مرغ کا پر یا پروں کا بنا ہوا طرّہ ۔ |
| Oru | Adjective | ہماری ۔ ہمارا ۔ ہمیں ۔ |
| Oru father | Noun | خداوندتعالٰی ۔ رب العالمین ۔ |
| Orudis | Noun | تجارتی نام ہے کیٹو پروفین ۔ |
| Orussidae | Adjective | آروسیڈا ۔ درختوں کی طفیلئیہ بھڑیں ۔ بہت چھوٹے حشرات ۔ جن کے پروں پر رگ بندی محدود ہوتی ہے جبکہ پچھلے پروں میں بند خانے نہیں ہوتے ۔ لاروا کے پاوں نہیں ہوتے اور درختوں میں سوراخ کرنے والے سنہرے بھونروں کے لاروا کے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ |
| Orwellian | Adjective | انگریز مُصنف جارج آر ویل کی تحریروں سے مُتعلق یا اس کی خصوصیات کا حامِل ۔ خصوصاً آمرانہ حکومت کے تعلق سے جیسا کہ اس کی تصانیف ۔ |
| Orygia decumbens | Noun | پترچتلی |
| Orynax | Noun | افریکہ کا دراز قد بارہ سنگھا ۔ مہات ۔ |
| Oryx | Adjective | اوریکس ۔ غزال افریقہ ۔ مہاۃ ۔ افریقہ اور عرب کا غیر سم شگافتہ بڑا ہرن ۔ اس کے سینگ لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Oryza | Noun | جنس برنچ ۔ جنس دھا ن ۔ |
| Oryza sativa | Noun | برنچ ۔ دھان ۔ |
| Os | Noun | منہ دہن فرج ۔ |
| Os calcis | Noun | عظم عقب ۔ ایڑی کی ہڈی ۔ |
| Os coccygis | Noun | دم گزا ۔ عظم دم ۔ دمچی کی ہڈی ۔ |
| Os coxa | Noun | عظم الیورک ۔کو لھے کی ہڈی ۔ |
| Os innominatio | Noun | بے نام ہڈی ۔ |
| Os of advent | — | — |
| Os oris | Adjective | منہ چھید ۔ |
| Os ossis | Adjective | ہڈی ۔ |
| Os penis | Adjective | اوس پینس ۔ عظم ذکر ۔ بہت سے ممالیہ جانوروں میں چھوٹی عضو تناسل کی ہڈی ہوتی ہے ۔ ان میں چمگادڑ ۔ خرگوش اور ابتدائی ممالیہ کے علاوہ بہت سے گوشت خور ۔ گدھ اور وہیل مچھلیاں شامل ہیں ۔ اس سے عضو تناسل کو اضافی سختی ملتی ہے ۔ |
| Os pubic | عظم عانہ پیڑو کی ہڈی ۔ استخوان شرمگاہ ۔ |