English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orthopterology Adjective آرتھوٹیرالوجی ۔ علم راست پراں ۔ اینٹو مولوجی کی شاخ جس میں کھڑے پروں والے حشرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Orthopteron Noun راست پر ۔ ٹِڈی ۔ راست پران ۔
Orthoptic Adjective آنکھ کے درُست عمل ۔ درُستی نظر کے مُتعلق ۔ صحیح نظر کے مُتعلق ۔
Orthoptic locus Noun دیکھو ۔
Orthoptics Noun آنکھوں کی ورزش جس سے آنکھوں کا بھینگا پن اور ایمبلی اوپیا دور کیا جاسکتا ہے ۔ بھینگا پن وغیرہ کی پیمائش بھی آرتھوپ ٹکس میں شامل ہے ۔
Orthoptist Noun آنکھوں کی وضعی خرابیوں کو درست کرنے والا
Orthoptoscope Adjective آرتھو پٹو سکوپ رجوع کنید رک اسکوپ ۔
Orthorhombic Adjective تین باہم عموداً واقع مُختلف طول کے محوروں والی جیسے پکھراج یا ابرق ۔
Orthorhombic one of the seven crystal systems Phrase آرتھورومبک ، سات قلمی نظام کی قلموں میں سے ایک ۔
Orthorhombic system آرتھو رہومبک سسٹم ۔ ایک کرسٹل سسٹم جس میں ایک یونٹ سیل تین غیر مساوی محور قائمہ زاویوں پر رکھتا ہے ۔
Orthoscope Noun انعطاف قرنیہ کو درست کرنے والا آلہ
Orthoscopic Adjective راست نظر ۔صحیح بینائی والا ۔
Orthosis Noun, Adjective جسمانی او ر طبعی خرابی کے دو ران جسم کو آرام پہنچانے کی تجویز ۔
Orthospermous Adjective راست تخم ۔ راست ثمرہ ۔
Orthostat Noun لمبی ہڈیوں کا ٹیڑھ ختم کرنے کا آلہ
Orthostatic دوران خون کی قلت او بلڈ پریشر اس طرح دریافت کیا جا سکتا ہے ۔
Orthostatic albuminuria Noun ایستادگی کی حالت میں پیشاب میں البیومن آنا
Orthostatism Noun سیدھا کھڑا ہونا
Orthostichous Adjective راست منزلہ ۔ انتصابی منزلہ ۔
Orthoterion Noun ٹیڑھے اعضاء کو سیدھا کرنے والا آلہ
Orthotic Adjective قائمیاتی ۔
Orthotics Noun قائمیات ۔ امدادی میکانیات ۔
Orthotist Noun آنکھ کے بھینگا پن کا معالج ۔
Orthotone Noun, Adjective نبرہ دار ۔ مخصوص انفرادی نبرہ یا بل رکھنے والا جو بعد یا پہلے کے لفظ میں مدغم ہو کر بے نبرہ نہ رہ جاۓ ۔
Orthotonos Noun کزاز جس میں سر ، دھڑ اور جوارع ایک ہی خط میں اکڑ جاتے ہیں
Orthotopic Noun قدرتی حالت میں ہونا
Orthotransplantation Noun معطی سے عطیہ لے کر واپس اسی کے جسم میں لگا دینا
Orthotropal Adjective سیدھا ۔کھڑے بیضک والا ۔
Orthotropic Adjective راست رُخہ ۔ صحیح رخہ ۔ قائم ۔
Orthotropically Adverb نموئے عمودی سے ۔