English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orthopaedist Noun جسمانی نقائص کا ماہر ۔
Orthopaedy Adjective بچوں کے جسمانی نقائص کا علاج ۔
Orthopantomogram Noun آرتھوپان ٹومو گرام کا مخفف او پی جی ہے ۔
Orthopathy Noun علاج بےدوا ۔ راست علاج ۔
Orthopedia Noun عمل جراحی سے اعضاء کی بدوضعی کو دور کرنا
Orthopedic surgery Noun ہڈیوں کی جراحت ، تقویم الاعضائی جراحت
Orthopedicorthopaedic
Orthopedicsorthopaedics
Orthopedistorthopaedist
Orthopercussion Noun انگشت شہادت کو ٹیڑھا کر کے جسم کو ٹھونک بجا کر اندرونی حالت معلوم کرنا
Orthoperidae Adjective آرتھو پیریڈا ۔ چھوٹے فنگس بھونروں کا خاندان ۔
Orthophonia Noun اعتدال صوت ، آواز کا درست ہونا
Orthophoria Noun, Adjective دونوں آنکھوں کی حرکات میں مکمل توازن ۔ یہ توازن اس وقت بھی برقرار رہتا ہے جب ایک آنکھ ڈھانپی جائے ۔ مکمل طور پر یہ توازن بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ اکثر لوگوں میں معمولی سا بھینگا پن پایا جاتا ہے ۔
Orthophosphate Noun ایسڈ کا ایسٹریا نمک ۔
Orthophosphoric acid Noun آرتھو فاسفورک ایسڈ کی تکسید سے حاصل ہونے والا مادہ ۔
Orthopic Adjective تجویدی ۔ صحیح قرات سے متعلق ۔
Orthopinacoid Noun یک مائلی نظام میں محور عمودی پہلو ۔
Orthopinacoidal Adjective یک مائلی نظام میں محور عمودی کے متوازی پہلو ۔
Orthopnea Adjective آرتھوپ نیا سانس کے اکھڑے ہوئے ہونے کی کیفیت جس کے باعث مریض بستر پر لیٹ نہیں سکتا ۔ یا تو وہ ٹیک لگا کر سو سکتا ہے یا کرسی میں ۔
Orthopnoea Noun ضیق النفس جس میں مریض لیٹ نہیں سکتا اور سیدھا بیٹھنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔
Orthoponea Adjective لیٹ کر سانس لینے کی نہ اہلیت ۔
Orthopraxy Noun بدوضع اعضاء کو بذریعہ مشین درست کرنا
Orthoprism Noun مثلث عمودی ۔
Orthopsychiatricorthopsychiatrical
Orthopsychiatrist Noun راست نفسی طِب کا ماہر ۔
Orthopsychiatry Noun راست نفسی طِب ۔
Orthoptera Adjective آرتھوٹیرا ۔ درمیانے اور بڑے سائز کے حشرات کا آرڈر ۔ راست پروں والے فلخ ۔ شش پائے ۔ منہ کے حصے فکی ۔ اگلے پر گاڑھا جناہ پوش بناتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں بڑی اور اچھلنے کی استعداد رکھتی ہیں ۔
Orthopteralorthopterous
Orthopteran Noun زمرہ آرتھوپٹرا کا کوئی حشرہ جِس کے اگلے پر سیدھے اور پتلے ہوتے اور پِچھلے پیر اُچھلنے کے لیے موزوں ، جیسے ٹِڈے یا جھینگر ۔
Orthopteroidorthopteran