English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ornithologicornithological
Ornithologist Adjective اورنیتھالوجسٹ ۔ پرندوں کا علم رکھنے والا ۔ ماہر علم رکھنے والا ۔ ماہر علم الطیور ۔
Ornithology Adjective اورنیتھالوجی ۔ پرندوں کی پرواز کا مشاہدہ کر کے پیشین گوئی کرنا ۔
Ornithophilous Adjective آرنی تھوفائیلس ۔ پرند پسند ۔ طیور زیرگی ۔ پرندوں کے ذریعے پولی نیشن جس طرح مرجانی پودوں اور کپاس کے پودوں میں ہوتا ہے ۔
Ornithophily Adjective آرنی تھوفائلی ۔ پرند زیرگی ۔
Ornithopod Noun, Adjective ایک دو پایہ ۔ سبزی خور ڈائنو سار جو تحتی نسل آرنی تھوپوڈا سے تعلق رکھتا تھا ۔
Ornithopodous Adjective پرند یا سوسمار ۔
Ornithopter Noun جناحی طیارہ ۔متحرک پروں سے اُڑنے والا ۔ہوائی جہاز ۔
Ornithopterous Adjective جناحی ۔ پرندوں جیسے بازووؑں والا ۔
Ornithoscelidan Noun اس نوع کا جانور ۔
Ornithoscopy Noun طیور بینی ۔ تطیر ۔ طیری طفائل ۔
Ornithosis Noun پرندوں سے لاحق ہونے والا ایک موض ۔
Ornithotic Adjective ایسی بیماری سے متعلق ۔
Ornithotomy Noun طیر شگافی ۔ تشریح طیر ۔
Ornus xanthoxyloides Noun حنزا ، شنگال
Oro Prefix سابقہ جو منہ ، دھن ، فم پر دلالت کرتا ہے ۔
Oro Prefix سابقہ جو منہ ، دھن ، فم پر دلالت کرتا ہے ۔
Oroanal Noun منہ اور مقعد سے متعلق
Oroantral fistula Noun, Adjective منہ اور جبڑوں کی ہڈیوں کے درمیان میں نمودار ہونے والا ناسور جس کا علاج جراحی کے ذریعے ممکن ہے کیونکہ اس عمل میں دانت بھی نکالنے پڑ جاتے ہیں ۔
Orobanche aegyptiaca Noun سبز گل ، مسوسک
Orocentral Noun جومنہ کے مرکز میں ہو ۔ دہنی مرکزی ۔
Orofacial dyskinetie Noun بوڑھے یا کمزور لوگوں کی طرح منہ کے زاویہ بدلنا
Orofice Latin روزَن ۔ مُنہ یا سوراخ ۔ شَگَاف ۔ گُزَر گاہ
Orogenicorogenetic
Orogenital Adjective منہ اور خصوں سے متعلق ۔
Orogenyorogenesis
Orogin Latin مَبدا ۔ آغاز ۔ ماخُوذ ۔ کَسی چیز کا وَقُوع پَذیر ہونا یا اِس کی اصَل یا مُخرَج ۔ جائے اجزا
Orographic rain Noun کوہی بارش ۔
Orographical Adjective پہاڑوں کے جغرافیہ سے متعلق ۔ علم الجبال سے متعلق ۔
Orographically Adverb کوہی جغرافیہ کے طور پر ۔