English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ornamentalist Noun سجانے والا ۔ خوبصورت بنانے والا ۔
Ornamentally Adverb زیبائشی یا آرائشی طور پر ۔
Ornamentation زیبائشی ۔
Ornamented Verb سجایا ۔
Ornamented one into another Phrase ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے، سجائے ہوئے
Ornaments are tinkling Phrase زیورات کھنکھنا رہے ہیں
Ornaments of gold az zukhruf
Ornate Adjective پرتکلف ۔ بڑی زیبائش والا ۔ مزیّن ۔
Ornately Adverb مرصّع طور پر ۔بڑے تکلُف سے ۔ بڑی آرائش کے ساتھ ۔
Ornateness Noun تزئین ۔ آرائستگی ۔
Orneodidae Adjective اورنیوڈیڈا ۔ شاہ پر پتنگے ۔ ان کے چاروں پروں میں سے ہر ایک مزید کلغی نما چھ حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔ ہر کلغی کے کناروں پر گھنے بالوں کی جھالر ہوتی ہے ۔
Orneriness Noun گھٹیا پن ۔ عامیانہ پن ،
Ornery Adjective بگڑی ہوی شکل۔
Ornis Adjective اورنیس ۔ طیوریہ ۔ طیور نامہ ۔ مخصوص علاقہ یا ماحول میں پرندوں کا اجتماع ۔
Ornithic Adjective طیری ۔طیّوری ۔ پرندوں کے بارے میں یا اُن سے متعلق ۔
Ornithic fossil Noun حفار طیر ۔ طیری فوسل ۔
Ornithichnite Adjective اورنیتھک نائٹ ۔ احفور پرند پا ۔ پرندوں کے فٹ پرنٹ کے فوسل ۔
Ornithine Noun, Adjective ایمونیا کی یوریا میں تبدیلی کے وقت جگر میں ذیلی پیداوار کی حیثیت سے پیدا ہونے والا ایمی انوایسڈ ۔
Ornithine a nonprotein amino acid particularly important in animals that excrete Phrase اورنی تھائین ، ایک غیر پروٹینی امائنو ایسڈ ۔
Ornithine cycle Noun آرنیتھینی دور ۔
Ornithischia Adjective اورنیتھشیا ۔ پرندوں جیسے خشکی پہ رہنے والے ڈائنو سارز کا معدوم آرڈر ۔ یہ دیو ہیکل سبزی خور دو پاوں والے پرندے اڑنے کے قابل نہیں تھے ۔
Ornithischian Noun, Adjective زمرہ سے مُتعلق جِن میں ڈائنوسار بھی شامِل ہیں جِن کے پیڑو پرندوں سے مِلتے تھے ۔
Ornitho
Ornithobiography Noun علم الطیور
Ornithocopros Noun پرندوں کا فضلہ ۔
Ornithodoros Adjective دنیا کے مختلف حصوں میں پائے جانے والی کھٹمل کی ایک نوع جو ملائم ہوتی ہے ۔
Ornithogaean Noun نیوزی لینڈ ی خطہ ۔ ارضی طیور ۔
Ornithography Noun بیان طیور ۔ طیور نامہ ۔
Ornithoid Adjective طیر نما ۔ طیر ماند ۔
Ornithologically Adverb طیّوریات کی رو سے ۔ طیّوریاتی طور پر۔