English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oringanum vulgaris Noun جنگلی نازبو ، جنگلی مرزنگوش ، صعتر بری ، ساتلا ، بنجاون
Orinium fragilitas Noun بالوں کا بھربھرا ہونا
Orintal sore Noun مغلی پھوڑا ۔ قرحہ دار جلدی بیماری جو مشرق میں ہوتی ہے ۔
Orinthine Noun یُوریا کے پھَٹنے سے آرجنَین سے حاصَل شُدَہ ایک امائینو ایسَڈ
Orinthosis Noun پرندوں خصوصًا طوطے کی ایک بیماری جو ڈائریا اور نمونیا کی ایک ملی جلی شکل ہے ۔
Oriole Noun سنہری کوّا ۔ پیہلک ۔ زریّن زاغ ۔ اوریول ۔
Orion Noun اورین ۔ جوزا ۔ جبار ۔
Orions belt Noun نفاق الجواز ۔ سیف الجواز ۔
Orions belt Noun نفاق الجواز ۔ سیف الجواز ۔
Orions dog Noun کلب جباز ۔شعرائے یمانی ۔
Oris cancrum Noun منہ کا آکلہ معدے کی حدت سے منہ کے اندر یا باہر دانے نکل آنا
Orismologic Adjective اصطلاحاتی ۔
Orison Noun دُعا ۔ التماس یا التجا ۔ مناجات ۔
Orist Noun طبیب امراض دہن (منہ)
Oristry Noun طب الغم (منہ)
Oriya Noun ہندوستان کی ریاست اُڑیسہ کا باشِندہ ۔ اُڑیسہ کی زبان ۔
Orle Noun ڈھال یا سپر کے کِنارے پر نِشانات کا ایک پتلا حاشیہ یا پٹی ۔
Orleans Noun ایک طرح کا آلوچہ ۔
Orlon Noun ایک مصنوعی ریشہ اور اس سے بُنا ہوا کپڑا یا ملبوس ۔
Orlop Noun تین یا چار عرشے والے جہاز کا سب سے نِچلا عرشہ ۔
Ormer Noun گوش صدفے کی قِسم سے ایک خوردنی رخوہ جو رود بار انگلستان کے جزائر میں کھایا جاتا ہے ۔
Ormithine cycle Noun پیشاب کا چکر
Ormolu Noun سنہری ۔ کانسی ۔ طلائی ملمّع ۔ تانبے کے اثرات سے بنا ہوا بھرت ۔
Ormolu varnish Noun تانبے ۔ کانسی یا نقلی سونے کی وار نش ۔
Ormuzed Noun ہر مز ۔ خیر ۔
Ormyridae Adjective اورمی ریڈا ۔ غشائی پروں والے حشرات ۔ ان کے جسم لمبوترے تخم ریز چھوٹا اور لمسی سیون غیر نمایاں ہوتی ہے ۔ مازو حشرات کے طفیلئیے ہوتے ہیں ۔
Orn bush Noun خار دار جھاری ۔
Ornament زیور ۔
Ornamental زیبائشی ۔
Ornamentalism Noun سجاوٹ ۔