English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Original copy | Noun | اصل نسخہ ۔ |
| Original cost | اصلی لاگت ۔ | |
| Original entry | Adjective | اصل اندراج ۔ |
| Original evidence | ابتدائی شہادت ۔ شہادت اصلی ۔ | |
| Original gum | Noun | ڈاک ٹکٹوں کی پشت پر لگا ہوا گوند جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ٹکٹ نیا اور غیر استعمال شدہ ہے ۔ |
| Original instrument | Noun | کوئی ساز جو اس وقت سے چلا آ رہا ہو جبکہ اس پر بجایا جانے والا نغمہ تخلیق ہوا تھا یا اس کی نقل ۔ |
| Original invoice | Adjective | اصل بیچک ۔ |
| Original jurisdiction | اصل اختیار سماعت ۔ | |
| Original paper | Noun | طبع زاد مقالہ ۔ |
| Original plaintiff or defendant | ابتدائی مدعی یا مدعا علیہ ۔ | |
| Original primary sources | Adjective | وہ اصل مآخذ جو کسی دوسرے کی نقل نہ ہو ۔ |
| Original print | Noun | چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوۓ چوبی نقش سے اُتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو ۔ |
| Original producer | Adjective | اصل پیدا کار ۔ |
| Original purchase | معاشیات اصلی خرید ۔ اصل قیمت ۔ | |
| Original receipt | Noun | اصل رسید ۔ |
| Original sin | Noun | گناہِ فِطری ۔ گناہِ اوّلین ۔ |
| Originality | Noun | قوتِ تخلیق ۔ اُپچ ۔ اصلیت ۔ تخلیقیت ۔ ایجادیت ۔ |
| Originally | Adverb | دراصل ۔ حقیقت میں ۔ |
| Originally a monopoly of the chinese | — | — |
| Originally china produced silk worms | — | — |
| Originate | وجود میں لانا ۔ | |
| Originated | Verb | اسجادرا ۔ |
| Origination | Noun | تخلیق ۔ اِبتدا ۔ آغاز ۔ ایجاد ۔اختراع ۔ |
| Originative | Adjective | ایجادی ۔ اختراعی ۔ تخلیقی ۔ موجدانہ ۔ |
| Originatively | Adverb | ایجاد یا اختراع کے طور پر ۔ |
| Originator | Noun | بانی ۔مُوجد ۔مخترع ۔ |
| Originator of the heavens and the earth he has made your consorts from among you and made pairs of cattle he multiplies you in this way there is no other like him he is all hearing and all seeingq 42 11 | — | — |
| Orignal macintosh keyboard | Noun | اوریجنل مکنٹوش کی بورڈ ۔ ۱۲۸ کے پی ایپل مکنٹوش اور میک کے ساتھ معیاری سازو و سامان کی حیثیت سے مہیا کیا جانے والا کی بورڈ ۔ |
| Orimulsion | Noun | معدنی تیل کی کثافت کا آبی محلول جو ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Orinasal | Adjective | انفی یا غنائی مصوّتے جِنھیں ادا کرتے وقت ناک اور مُنہ دونوں سے سانس خارج ہوتا ہے ۔ |