oriole – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سنہری کوّا ۔ پیہلک ۔ زریّن زاغ ۔ اوریول ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک سیاہ اور زردپروں کا پرندہ جو برطانیہ میں گرمیوں میں آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوریول ۔ صفاریہ ۔ قدیم دنیا کا جنگلی پرندہ ۔ پیلک ۔ نر کے بال و پر زرد اور سیاہ ہوتے ہیں ۔ فطرتا خانہ بدوش ہے ۔ آواز مترنم ہوتی ہے ۔ حشرات کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu