English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oral ulcers منھ کا زخم
Oralism Noun قطعی بہرے لوگوں کے لیے ۔ علامتی زُبان کے بِجاۓ مُنہ سے بولنے اور ہونٹوں کی جنبشوں کو پڑھنے پر مبنی طریق تفہیم و طریق تعلیم ۔
Oralist Noun ھونٹوں کی حرکت سے گونگوں بہروں کو تعلیم دہنے والا ۔
Orality Noun منہ میں جنسی خواہش پورا کرنے کے بعد تسکین پانا
Orally Adverb زبانی کلامی ۔ تقریری طور پر ۔
Orals Adjective اعلی ڈگری کا زبانی امتحان ۔
Orang outang
Orang utan Adjective اورنگ اوٹان ۔ انسان الغاب ۔ نادر اور سب سے لمبا بندر نما انسان ۔ بورینو اور سماٹرا میں پایا جاتا ہے ۔ جسم پر گھنے سرخی مائل بھورے بال ہوتے ہیں بازو بہت لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ہاتھ اور پاوں لمبے اور باریک ہوتے ہیں ۔
Orang utan Adjective اورنگ اوٹان ۔ انسان الغاب ۔ نادر اور سب سے لمبا بندر نما انسان ۔ بورینو اور سماٹرا میں پایا جاتا ہے ۔ جسم پر گھنے سرخی مائل بھورے بال ہوتے ہیں بازو بہت لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ہاتھ اور پاوں لمبے اور باریک ہوتے ہیں ۔
Orange Noun سنگترہ ۔ ایک اہم اور لذیذ پھل ۔ جو کھایا بھی جاتا ہے اور اس کا جوس بھی پیا جاتا ہے ۔ جو نہایت صحت بخش ہوتا ہے ۔ یہ موسم سرما کا پھل ہے ۔
Orange aphis Noun ایک سیاہ کیڑا جو نارنگی کے درخت پر ہوتا ہے ۔
Orange bitter Noun ترنج ، گلگل
Orange blossom Noun نارنگی کے درخت کے سفید پھول یا شگوفے جِن سے دُلھنیں سجائی جاتی تھیں ۔
Orange colour Adjective نارنجی رنگ ۔
Orange cowry Noun گہرے ذرد رنگ کی خوبصورت اور بڑی کوڑی ۔ نارنجی کوڑی ۔
Orange fin Noun ایک قسم کی ٹراوٹ مچھلی ۔
Orange flower Noun ۔
Orange flower water Noun نارنگی کے عرق اور پانی کو مِلا کر بنایا ہوا تیل ۔
Orange grass Noun ننھے ننھے شوخ پھولوں والی شمالی امريکی گھاس ۔
Orange hawkweeddevils paintbrush
Orange is flusty so is apple Phrase مالٹا لذیز ہوتا ہے اس ہی طرح سیب بھی لذیز ہوتا ہے
Orange jelly Noun جيلہ جس ميں نارنگی کے عرق اور چھلکے کی بو شامل ہو ۔ سویڈی شلجم کی ايک قسم ۔
Orange lily Noun یورپی سوسن ۔ اس کی دو قسمیں ہیں ایک کے پھول شوخ نارنجی اور دوسرے کے سرخ نارنجی جیسے ہوتے ہیں ۔
Orange mandarine Noun نارنگی
Orange marmalade Noun (ترش) منترے کا مربہ ۔
Orange mock Noun نقلی نارنگی
Orange oil Noun نارنگی ے چھلکے سے نکالا ہوا تيل ۔ روغنِ نارنگی ۔ روغن نارنگی ۔
Orange peel Noun نارنگی کا چھلکا یا پوست ۔ اس سے مِلتی جُلتی ناہموار سطح ۔
Orange pekoe Noun نارنجی چائے ۔اورنج پیکو ۔
Orange scale Noun وہ کیڑا جو نارنجی کے درخت کو نقصان پہنچاتا ہے