English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oral character Adjective مثلا یاسیت رجائیت وغیرہ ۔
Oral consonant Noun حرف صامت شفوی ۔
Oral contraceptive Noun ہار مونی ادویات کھا کر بیضہ انتی کی پیدائش کو روکنا تاکہ عورت حاملہ نہ ہونے پائے
Oral contraceptive a pill containing synthetic oestrogens and pro gesterone used to inhibit ovulation during the menstrual cycle Phrase اورل کونٹراسیپٹو ، مصنوعی اورسٹروجینز اور پروجیس ٹی رون پر مشتمل ایک گولی جسے حیض کے دوران بیض ریزی کے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Oral disc Noun بعض حیوانات کے منہ کے گرد کا حلقہ محوطہ دہن ۔ ناحیہ اطرافِ دہن ۔
Oral eroticism دہا نی شہوت ۔
Oral erotism Noun (نفسيات) دہنی شہوت ۔
Oral evidence Noun زبانی شہادت
Oral examination Adjective عموما تحریری امتحان پر اضافہ کے طور پر لیا جاتا ہے ۔
Oral exams are when you have to give the answers orally to show that you can understand the concept you are learning
Oral expression زبانی اظہار ۔
Oral groove Noun چاک دہن ۔ شگاف دہن
Oral history Adjective وہ تاریخ جو سینہ بہ سینہ چلے یا ٹیپ ریکارڈنگ کے ذریعے سے سنائی جائے مگر تحریر میں نہ آئی ہو ۔
Oral hygiene Noun زبان اور دانتوں کی صحت کی حفاظت کرنا
Oral intubation Noun منہ کے راستہ معدہ یا سانس کی نالی میں ٹیوب داخل ہونا
Oral language skills Adjective اظہار بیان اور گفتگو کی مہارتیں ۔
Oral method Noun شفوی طريقہ ۔ ھونٹوں کی حرکت کے ذریعے گونگوں بہروں کو تولیم دينے کا طریقہ ۔
Oral neurosis Noun (نفسیات) دہنی اعصاب کا خلل۔
Oral sadism Noun دہنی ساديت ۔ دہنی آزار رسائی ۔
Oral sapsis Noun منہ کی بدبو ۔
Oral sex Definition جنسی عمل۔ جس ميں ایک کے ہونٹ اور زبان دوسرے کے ہونٹ، زبان اور جنسی اعضا کے ساتھ مرطوب بوسہ زنی ميں حصہ ليں
Oral society Noun ایسا مُعاشرہ جہاں ابھی تعلیم رائج نہ ہوئی ہو ۔
Oral sound Noun زبانی آواز ۔ لسانی صوت ۔
Oral stage Adjective خودی کی نمو کا پہلا درجہ جس میں منہ زبانی ہی خوشیاں اور تجربات عمل میں آتے ہیں ۔
Oral surgeon Noun ماہر دندان ۔ دانتوں کا جراح ۔
Oral teacher Noun شفوی زبان میں گونگو ں کی تعلیم دینے والا ۔
Oral testimony Noun زبانی شہادت ۔
Oral thermometer Noun منہ میں لگانے والا تھومامیٹر
Oral thrush قلاع، منھ پک جانا ، کینڈی ڈیاسس، منھ آنا بچے کے منھ میں سفید چھالا نظر آتا ہے. تالو اور زبان پر چھالے ہوتے ہیں. سفید دھبوں کی درمیانی جگہ سرخ ہوتی ہے اس وجہ سے ماں کی اندام نہانی میں پھپھوندی ہوتی ہے جسے ایبلی کین کہا جاتا ہے. بچے میں علامات عفونت روز ظاہر ہوتی ہیں، سفید دھبوں کو صاف کرنے سے نیچے زخم ظاہر ہوتا ہے جس پر ڈیکوڈان پینٹ یا لسٹین محلول لگاتے ہیں
Oral traditions Noun زبانی روايات۔ احاديثِ شفاہی ۔