orang utan – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اورنگ اوٹان ۔ انسان الغاب ۔ نادر اور سب سے لمبا بندر نما انسان ۔ بورینو اور سماٹرا میں پایا جاتا ہے ۔ جسم پر گھنے سرخی مائل بھورے بال ہوتے ہیں بازو بہت لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ہاتھ اور پاوں لمبے اور باریک ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu