English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Optogram Noun شبکی شبيہ ۔ روشنی کے عمل سے رِتينا يا شبکیہ پر بنی ہوئی وہ شبيہ یا تمثال جو کیمیائی ذرائع سے ديرپا يا دائمی بنائی جا سکتی ہے ۔
Optoisolator a component for transmitting an electrical signal between two parts of a device physicall connected Phrase آپٹو آئسولیٹر ، طبعی طور پر الگ الگ کسی آلہ کے دو حصوں تک برقی سگنل پہنچانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک پرزہ ۔
Optokinetic Noun آنکھ کی حرکات کا معائنہ کرنا
Optological Adjective بصارت کے جانچ کے علم سے متعلق ۔ مناظرياتی ۔
Optologist Noun بصارت کی جانچ کا علم ۔ مناظریات ۔ علمُ المناظر ۔
Optology Noun مناظریات ، علم المناظر
Optomechanical mouse Noun اوپٹو مکینیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جس میں حرکت کو آپٹیکل اور مکینیکل ذرائع کے ذریعے سمتی گنگلز میں ٹرانسلیٹ کیا جاتا ہے ۔
Optometer Noun آنکھ کی انعطافی قُوت کو جانچنے کا آلہ ۔ بِصارت پیما ۔ چشمے کا نمبر معلوم کرنے کا آلہ ۔
Optometricoptometrical
Optometrist Noun ماہرِ بصارت پیمانی کا ماہر ۔
Optometry Greek بَصَارَت پیمائی ۔ بَصری اکوئٹی کی پیمائش
Optophone Noun روشنی کو آواز میں تبدیل کرنے کا آلہ جِس کی مدد سے نابینا کانوں کے ذریعے پڑھ سکتے ہیں ۔ بصری فون ۔
Optoptate
Optuis porus Noun آنکھ کا چیرا
Opuim Noun افیون ، افیم
Opulence دولت مندی ۔ فراوانی ۔
Opulent دولت مند تونگر ۔
Opulently Adverb کثرت سے ۔ وافر طور سے ۔
Opulus Noun نباتیات: گلِ دنبہ ۔
Opuntia Noun خار دار پودوں کی ايک قسم ۔ انجیر ہندی ۔ انجیر تیغی ۔ انجیر بری ۔
Opuntia dillenii Noun بھٹ ، کٹیا ، ناگ پھنی ، صبار
Opuntiaprickly pear
Opus گیت راگ ۔
Opus dei Noun عبادت خداوند بطور بُنیادی فریضہ ۔ ایک رومن کیتھلک سوسائٹی یا تنظیم جو مسیحی آدرشوں کے احیا کے لیے اسپین میں۱۹۲۸ء میں قائم کی گئی ۔
Opuscular Adjective معمولی نغمہ ۔ دُھن ۔ ادبی تخلیق سے متعلق ۔
Opuscule Noun کوئی مختصر سا کارنامہ ۔
Opusculum Noun مختصر ادبی تحریر ۔
Opyl benzene cumene
Or آر ۔ يا ۔
Or a little more and recite the quran slowly and distinctlyq 73 4